*بات i love you تک پہنچ گٸی ہے*😉😉
*دعا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکی ہی ہو*😛😛😎😎😎😃😃🤪🤪🤪
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻
✍🏻 *زبان سے بولو گے لوگ کانوں سے سنیں گے دل سے بولو گے تو لوگ دل سے سنیں گے۔*
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
ہم جیســـــے دلبـروں کـــو جہنم میں ڈال کـــــــر
بیٹھــــــے رہو بہشت کـــو ویراں کیــــے ھوئـــــے
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Jo islam about post karty hu saboot be DEA karo
دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتی
مگر یہاں تو جو بھی ملے صورت کے خریدار ملے
اِس عشق سے کہہ دو کے راہِ عام تک نہ آۓ
مجھے ڈر ہے کے یہ تہمت تیرے نام تک نہ جاۓ
سجدؤں میں تجھے ڈھونڈنے لگے ہیں ہم اکثر
مجھے ڈر ہے کے دیوانگی ایمان تک نہ جاۓ
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
*اب وہ ھاتھوں پہ مہندی رچائے بیٹھے ھیں*
*وہ جو کہتے تھے تم جو بچھڑینگے تو نبض کاٹونگی*
♥♥ *دل سے* ♥♥
log itni sardi me ap janu se kasy msg karty hai mera too hath be Kam nhi KAR raha sadri me
Barish kahan kahan ho Rahi hai or city be batao ?
نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢
تیرے محبت میں یہ کیسا احساس ہے______!!
تُو دور ہوکر بھی میرے دِل کے پاس ہے_____!!
میں تیری تمنا کو دِل سے مٹاؤں کیسے______!!
تُو سمندر ہے اور مُجھے تیری پیاس ہے______!!
Mary pas rim Jim ho rhi hai
```لگتا ہے رقیبوں کی باتوں میں آگئے ہو تم..!!
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے..!!```
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain