Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

A  : .Q3 good morning - 
Arman.malik1
 

#ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا....
#دوست
#کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.💞

A  🔥 : Me AA Gea 🙈🙈 - 
Arman.malik1
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*کوئی چیز دل کو اس طرح زندہ نہیں کرتی جس طرح قرآن زندہ کرتا ہے*
*اور کوئی چیز دل کو اس طرح مردہ نہیں کرتی جس طرح قہقہ مردہ کرتا ہے*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Arman.malik1
 

⚜🌹❣⭕❣🌹⚜۔
*اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کے جو چاہے لے لیں-*
⚜🌹❣⭕❣🌹⚜۔

Arman.malik1
 

*💕سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے - جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے💕*

Arman.malik1
 

تم تھک تو نہیں جاؤ گے انتظار میں تب تک
میں مانگ کے آؤں خدا سے تم کو, جب تک 💔💔

Arman.malik1
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ اندر سے مر چکے ہوں لیکن پھر بھی لوگوں کی زندگی میں اجالا کرنے کی کوشش کریں شاید زندگی کا یہی حاصل ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Arman.malik1
 

___❤ ";))
غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..!
کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤

Arman.malik1
 

*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥

Arman.malik1
 

okay bye good night ALLAh Hafiz take Duaon.me yad rakhna 😘😘😘

Arman.malik1
 

تُو تغافل بھی کرے عشق میں نفرت بھی
تیرے حصّے مٙیں اِتنا تو نہیں آنے والا۔🔥💯

Arman.malik1
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔.

Arman.malik1
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣

Arman.malik1
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔

Arman.malik1
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Arman.malik1
 

_👣'
جس دن چاۓ میں چینی کم ہوئی..
اُس دن تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں 😈😉😉

Arman.malik1
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Arman.malik1
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...

Arman.malik1
 

دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے💔💔💔💔