Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

A  : .Q2 juma Mubarak - 
Arman.malik1
 

okay bye good night ALLAH Hafiz take care dear friends

Arman.malik1
 

"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
💔

A  : Hahaha halat Dekho 😂😂😂 - 
Arman.malik1
 

ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ

Arman.malik1
 

مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم______!!!
ہم بھی وہ لوگ ہیں ، جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے______!!!
#🔥🔥❤

Arman.malik1
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Arman.malik1
 

شراب" کا" بہانہ" کرکے"زہر" دو" آج" مجھے..
_*پا گل*_
بہت" مشکل" ہوگیا" ہے"آپ " کے"بغیر" جینا...

Arman.malik1
 

چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا 🔥
کیا خبر تھی تم درد بھی دل کھول کر دیتے
ہو🔥

Arman.malik1
 

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

A  : Color jesa be hona chaye PR izat or ehtram dil SE kiya karo sab SE - 
Arman.malik1
 

بابا #جی کہتے ہیں!!
#لڑکیو کو #گھورو #مت بلکے #آنکھ مار #دو اگر #ہنسی تو
#جھولے_لال نئی تو #منہ #لال😈😈👉😂😂😂

Arman.malik1
 

برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا😢Mahi jaan💖G💔

A  : Ja tuje MAAF kiya ham ne - 
Arman.malik1
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں

A  : Hahaha maza AA Gea 😂😂😂 - 
Arman.malik1
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Arman.malik1
 

جب تک ہم کسی کے ہمدرد نہیں بنتے❣
تب تک ہم درد سے اور درد ہم سے جدا نہیں ہوتا💔

Arman.malik1
 

💪💪 پتہ نہی کون دعا میں یاد رکھتا ہے😚
میں جب بھی ڈوبنےلگتا ھو سمندر اچھال دیتا ھے.😘 💪💪

A  : 😂😂😂😂😂ye too had ho Gea hai -