goood night😓😓😓


شریک تو بہت ہیں زندگی میں
😎🤓🧐🤨
بس شریک حیات کی کمی ہے
👩🏻🦰👩🏻🦰👩🏻🦰
کبھی ایسا وقت آئے گا تم ہمیں ڈھونڈو گی مگر ہم ملیں گے نہیں 😑
Quran Pak is medicine for broken hearts 😑😑
نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے جو حال کر گئے ہو ہمارا کبھی دیکھنے مت آنا 😑
ابھی وقت خراب ہے اس لیے چپ ہوں
🤩🤩
سب کا حساب ہو گا جب #دماغ خراب ہو گا
تو کوئی اور داستان سُن لے
اس کہانی میں مر گیا ہوں میں •_
دعا دیتا ہے کوئی____ تو بد دعا لگتی ہے
بد دعائیں دیجئے ہمیں ____کہ دعا لگے🥀
تمہارے بعد ہم ایسے رہتے ہیں
دل روتا ہے لب مسکراتے ہیں
جو میں تھا رہا نہیں
جو اب ہوں کسی کو پتا نہیں
ہر لمحہ جی رہے ہیں دوا کے بغیر ہم
چارہ گرو! تمہاری دعا چاہیے ہمیں🖤
مبارک ہو آپ کی محبّت نے
ہںستے ہوے انساں کی زندگی اجاڑ دی!!!!
میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو..🥀
گندے سارے اچھے اچھے،،،
اچھے سارے گندے لوگ...!!!
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں
جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں 💔
قیامت سے پہلے قیامت گزری ہے
میرے سامنے میری دنیا لٹی ہے
بڑی اہميت تھی میری
تیسرے شخص سے پہلے ۔۔۔۔۔🌚🥀
طلب کریں تو میں اپنی آنکھیں بھی ان کو دے دوں مگر یہ لوگ میری آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں. 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain