لوگوں سے ڈرنا چھوڑو
عزت رب دیتا ہے ،لوگ نہیں ✨♥
Kch ankhien intezar mai hain,par ksi ko fursat hi ni 💔
سب سے زیادہ جہنم میں دھکا دینے والی چیز زبان کا بول ہے۔
جو محنت کے ساتھ جلد باز نہ ہو اللہ تعالی اسے محنت کا پھل ضرور دے گا۔
اولاد کو اگر آگے بڑھانا ہو تو اپنی زندگی سے طعنے نکال دو۔
😢😢😢😢😢
میں اس منزل کی مسافر ہوں
جہاں لوگ لا پتہ ہو جاتے ہیں🌝🌚
نئے کپڑے بدل کر جاوں کہاں
اور بال بناوں کس کے لئے😔
میں اگر کہوں کہ تجھ سا کوئی کائنات میں کوئی بھی نہیں 🍁
کائنات کس کو چاہیے ہے یہاں
دل نے فقط تیری آرزو کی ہے
🍁
مجھے اپنے جیسے ہی لوگ پسند ہیں
خاموش سادہ منفرد تنہا
خوابوں نے ہی دل دکھایا ہے
آنکھوں کا،،،،،،،،،،،،،،،
وہ جن کو دیکھ کر آنکھوں میں رونق آ جائے
وہی کچھ لــــوگ زندگی ویران کر جاتے ہیں
کیسے کریں رابطہ اس سے
اس نے صاف لفظوں میں اللہ حافظ کہہ دیا
تمہاری بدقسمتی یہ ہے کہ تم میری دعاؤں سے نکل چکی ہو
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی اور کو مل گیا..!!
حیات کیا ہے وفات کیا ہے
تمہارا آنا _____ تمہارا جانا
ایسے انسان بنو، جو ہر کسی کی زندگی میں روشنی لائے اندھیرے نہیں🍁
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّـــــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصحَابَِّـهٖٖ وَسَلَّمْ
❤❤❤
کیسے سمجاؤں میں اُن کو کہ محبت کیا ہے
جو سمجھتے ہی نہیں مفہومِ عبادت کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain