جو لوگ خود سے بھاگتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں 😢

ابھی تو محبت کا آغاز ہے
ابھی تو محبت کا انجام ہو گا🤭🤣🤣
ایک وہی تو رنگ پسند ہے مجھے
جو مجھے دیکھ کر اڑتا ہے آپ کا😉
زندگی بہت مشکل نہی ہے۔۔۔۔ہم نے خود بنائی ہے۔۔۔ہم خود اسکے ذمےدار ہیں۔۔۔😒
جن کو اپنی خبر نہیں اب تک
وہ مرے دل کا راز کیا جانیں
سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں۔
عیدیں کب خاص ہوتی ہیں
عیدیں بس اداس ہوتی ہیں
🍁
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
انار کلی
کہاں چلی
😂
عورت ایسا مرد چاہتی ہے جس کا مستقبل اچھا ہو اور مرد ایسی عورت چاہتا ہے جس کا ماضی اچھا ہو_😊
پیار ایک دھوکا ہے جیسے لڑکیاں لنگر سمجھ کھا جاتی ہیں 🙈😁
اب کسی سے میرا حساب نہیں !
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
"عورت جب بھی کرتی ہے ذات سے محبت کرتی ہے، صفات سے نہیں۔"
مجھ سے آج کل رابطے میں چاند رہتا ہے ۔
Bechaini Mein🙄
Aahein Bharein😑
Rab Se Tujhe👉👰
Maanga Karein
Aisa Deewaana Hua Hain Yeh Dil💓
Aapke Pyaar Mein💓🎶

Gham-e-Aashiqi Tera Shukriya🎶🎶
Hum Kahan Kahan Se Guzar Gaye😢😢

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain