اپنا خیال رکھنا کھانا کھا لینا وقت پہ سونا اور
رونا نہیں! آخری وعدہ تیرا مجھ سے نبھایا نا گیا
𝘼𝙜𝙖𝙧 𝙌𝙞𝙨𝙢𝙖𝙩 𝙢𝙚𝙚 𝙃𝙤𝙜𝙖 𝙏𝙤 𝙒𝙤 𝘾𝙝𝙖𝙡 𝙆𝙖𝙧 𝙖𝙮𝙖𝙜𝙖
𝘼𝙪𝙧 𝘼𝙜𝙖𝙧 𝙉𝙖𝙝𝙞 𝙃𝙤𝙜𝙖 𝙏𝙤 𝘼𝙖𝙠𝙧 𝙘𝙝𝙖𝙡𝙖 𝙟𝙖𝙮𝙚 𝙜𝙖..
Pehliii si Muhabbat..🖤

💔💔😓😓😓
goood byeeeee dmd..🖤😊
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگی کے
کبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے..🎗💔
کہاں ھے زندہ لاشوں کا قبرستان؟
مجھے اپنی تدفین کرنی ھے...💔

Dil Ke Derwaze Pe Phir Se Teri Dastak Mangon
Tujh Se Hi Phir Apni Pehli Si Muhabbat Mangoon
Wo Chah Jo Hum Mein Thhe Phir Se Wohi Chahat Mangoon..🎗
(𝙥𝙚𝙝𝙡𝙞 𝙨𝙞 𝙢𝙪𝙝𝙖𝙗𝙗𝙖𝙩)
آنسو آئیں تو خود ہی پونچھ لیجیئےگا
کوئ اور پونچھے گا تو سودا کرے گا
عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ!!!
ہم تیرے در پہ نوکری کرتے۔۔
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غمِ جداٸ
میرا کیا میں تو مَر جاٶں گا
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
اور دل کا نقصان تو لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا.....🖤🥀
" ہزار خوش ہُوں مگر ربط ہے اُداسی سے ، کہ ؛ جیسے قبر پہ اِک پُھول رکھ دِیا جائے! ۔ " 💔🙂
جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں.
روح میں درد ہو تو دوا کام نہیں آتی
کچھ تکلیفوں کا علاج صرف سجدہ ہے⭐🖤
عشق روح سے روح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے⭐🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain