میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو دکھوں کے ساتھ
دربدر ہوتے دیکھا ہے⭐🖤

*AURAT* se suchi *MUHABBAT* to kr ke dekho uska har roop *WAFADAR* hota h🥀❤
#Aftab
ہم۔نے چھوڑ دی فنکاری ورنا تیرے جیسے
حیسن ہم قلم سے بنا دیتے💔😐
قافلوں کے قافلے ہی گذر گئے!!
اک میرا درد تھا جو ھجرت نہ کر سکا۔
اپنے محبوب کو عرشوں پہ بلانے والے
میں زمیں پر ہجر یار میں مرا جا رھا ہوں
اگر دنیا مکافات عمل ہے تو محبت کے بدلے محبت میرا حق بنتا تھا نہ😔💔
Parizaad>>>>>❤
وہ پاکستانی ڈراما🙄
جس نے
آپ کو رولا دیا ہو،😢
بتاؤ سب؟
اور اُسے یہ بات پتا تھی
کہ میں اُس کے بنا نہیں جی سکتا🙂
- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
🔥

اُن سے کہنا فقط آنکھیں ترس گئی ہیں🥀💔🌚
آج دل چاہ رہا ہے کسی ہمدرد کو وہ سارا قصہ سناؤں جب تمہیں ہم سے محبت تھی____💔😔
کبھی میں سوچتا ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر اپنی لائف میں fit ہو جاتے ہیں ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟😔💔
میں دن بہ دن اندر سے ختم ہوئے جا رہا ہوں____😫💔
کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہے جن کو ہم رات کو بستر پہ لے کے اپنے ساتھ سوتے ہیں, جو صبح ہونے تک مر چُکی ہوتی ہے____ اور مجھے یاد رہے گا کہ میں نے زندگی میں
لمبے لمبے پیراگراف ایک ایسے شخص پر
ضائع کر دیئے____جو صرف میری Hmmmmکے قابل تھے💔😔
تم نے مجھے اتنے دکھ دیئے ہیں کہ جن کا مداوا تم ساری زندگی نہیں کرسکتے____💔😔
احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے🥀
بہر حال یوں بَدلنے کا شُکریہ۔۔💯🖤
انسان ٹوٹ جاتا ہے، مگر لوگ باز نہیں آتے__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain