Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے 🖤
ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥
#aftab_🖤🥀

ArmanKhan77
 

عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہے. . .❤️
Hazrat Imam Hussain (R.A)🌾
#___________aftab . .🧚🏻♀️

ArmanKhan77
 

#_ارادے_صاف_ہیں..💯
#_تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥✌

Nephew....a1.a1
A  : Nephew....a1.a1 - 
ذرا جلنے والوں کو خبر کر دو🔥
تنہائی کا شہزادہ لوٹ آیا ہے محفل میں🖤
A  : ذرا جلنے والوں کو خبر کر دو🔥 تنہائی کا شہزادہ لوٹ آیا ہے محفل میں🖤 - 
ArmanKhan77
 

Kuch log Paida hi mood kharab karny k lye hue hn ,😒🙄

ArmanKhan77
 

life mein jitny kanjar log mily hain, itny agr paisy milty,
tw aaj mein sb se ameer hota😵😂😂

ArmanKhan77
 

*ڈھونڈو گے کسی روز بے بسی کے ساتھ🥀🔥

ArmanKhan77
 

*ہائے وہ آخری محبت کی صدا*
*مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے*💔🥀

ArmanKhan77
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔

ArmanKhan77
 

"سکون صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے"!🌸❤

ArmanKhan77
 

آپ کی عزت میں جھکا ہوا تھا 💔
آپ نے تو گرا ہوا ہی سمجھ لیا 💯

ArmanKhan77
 

*گُزر رہی ہے زندگی💔☠️*
*تو نہی تو نہ سہی🔥💯*

ArmanKhan77
 

*مختصر کہوں سنو گے☠️*
*نفرت ہوگئی ہے تم سے🔥💯*

ArmanKhan77
 

University Band...😔💔

ArmanKhan77
 

جب بھی ماں پر نظر پڑتی ہے
تو احساس ہوتا ہے کہ ابھی بھی دنیا میں محبت باقی ہے ❤😊

ArmanKhan77
 

شحصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قائل نہیں 🔥
جو عزت کرتا ہے اسی کی عزت کرتا ہوں☣️

ArmanKhan77
 

تم نے دیکھی ہی کہاں ہے
میری ذات کی ویرانی🍁

ArmanKhan77
 

محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔

ArmanKhan77
 

*گُزر رہی ہے زندگی💔☠️*
*تو نہی تو نہ سہی🔥💯*