Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا🔥🖤

ArmanKhan77
 

"-اور مرد اگر محبت نچھاور کرنے پے آئے تو سارا جہاں پیچھے چھوڑ سکتا ہے "🌸

ArmanKhan77
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' اور ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ😐💔

ArmanKhan77
 

آپ کا تو گلہ نہیں بنتا
آپ نے خود ہمیں گنوایا ہے 🌿🍂

ArmanKhan77
 

*_دل ہی تھا نہ_*
*_کہیں اور لگ گیا ہو گا🖤_*

ArmanKhan77
 

بھولتا ہی نہیں بھول جانا تیرا"!🌸❤
_______💕

ArmanKhan77
 

*آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے*
*حیا کی کہانی* ✨

ArmanKhan77
 

چپکے چپکے دے جاتے ہیں 🖤
گہرے روگ ___بے غیرت لوگ🔥

ArmanKhan77
 

😟😟😟😟😟😟

ArmanKhan77
 

جو ہر کسی کے ہوجائیں
میں تھوکتا ہوں ایسے خاندانی لڑکوں اور لڑکیوں پر۔ ✨✌️💔

ArmanKhan77
 

اللہ انہیں بھی صبر دے جو چہرے سے مسکراتے ہیں مگر دل سے ٹوٹے ہوئے ہیں🙂❤

ArmanKhan77
 

مرد کے دل میں صرف ایک ہی عورت بستی ہے
باقی تو سب وقت گزار رہی ہوتی ہیں۔۔💯
🔥👌

ArmanKhan77
 

کیا تم مجھے اظہارِ عشق میں سورت یٰسین سُنا سکتی ہو ؟_"❤️

ArmanKhan77
 

اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔۔
جن سے تعلق اللّٰہ سے دور کر دیتے ہیں💔

ArmanKhan77
 

-" کبھی کبھی میرا دل کرتا ھے
خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں کہ، تا عمر لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں_" 😊💔

ArmanKhan77
 

کیسے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو فقط کسی کی عادت ہے یا پھر محبت؟ 🙂

ArmanKhan77
 

ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا
کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں♥👑

ArmanKhan77
 

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ہر تنگــی کے ساتــھ آسانــی ہـــے ❤️

ArmanKhan77
 

مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے🖤

ArmanKhan77
 

hummm Quetta Wala hai Kesi Ka Nikhra Bardash Nahi KarTa hai😤