#د_ژوند_د_تيريدو_ضرورتونه_څومره_ډير_دي❣
#لاسونه_زما_دوه_دي ، #او_کارونه_څومره_ډير_دي❣
#











سیدنا ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اللہ ﷻ سے سوال نہیں کرتا (مانگتا نہیں) اللہ ﷻ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتا ہے ۔ (سنن الترمذی 3558، کتاب: دعاؤں کا بیان)💞💞💞💞
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گنہگار ہو، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ۔*


*💕نفرتوں کہ ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے ھیــــں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے💕*
Gd morning



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain