Damadam.pk
Armankh@n's posts | Damadam

Armankh@n's posts:

Armankh@n
 

غم بانٹنے کی چیز نہیں , پھر بھی...
اک دوسرے کے حال سے , واقف رہا کرو.

A  : Hmmmm nyc ....💖💖☑ - 
A  : ..q1 good morning 😀😀 - 
A  : Good night sweat dream - 
A  : Hhhhh really...mera name S say start hota hai...ap logo ka..don't mind just - 
A  : Right...nd understand - 
A  : Ameenn☑☑ - 
A  : Friends ☑☑☑ - 
A  : 💯☑💯☑💯... Right - 
Armankh@n
 

😅
سکول ماشومانو لہ نورہ یو چھٹی ھم ورنکئ ھر لس منٹہ پس راځی وي لس روپے راکہ او بیا پہ ترماس ورشی وئ چائے پراٹہ

Armankh@n
 

یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے
☑😔😔😔

A  : ☑☑☑💯💯.. Really - 
A  : Beshakk ☑☑ - 
Armankh@n
 

تیری آنکھوں میں جب سے میں نے اپنا عکس دیکھا ہے😍
میرے چہرے کو کوئی بھی آئینہ اچھا نہیں لگتا😘😍

A  : ..q1 friends - 
A  : Good night friends - 
A  : My life is my father...And - 
A  : Beshakk☑☑☑ - 
A  : اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ ہے ۔۔ - 
Armankh@n
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر...!!!