♡ہوجاۓ تو پھر کسی کی نہیں سنتا 💙
♡یہ عشق مجھے پٹھان لگتا ہے 💛



وہ جگر # جگر نہیں جس جگر میں 💪دم نہیں۰
# بیٹا 🖕🖕
اگر # بدمعاش تم ہو تو # شریف ہم بھی نہیں۰

چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا: موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو
چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا: موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ
😐
ہر دوست نبی کریم ﷺ❤پر درود شریف پڑھ کر Ok لکھ دے
_____________________
My vip post....for All peoples

دنیا میں سب سے مہنگی چیز ہے
بھروسہ
جسے بنانے میں عمر بھی جاتی ہے ارگوانی میں چند سیکنڈ لگتے ہیں .
پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کينو🍊
80 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں۔😝
پتہ نہیں مجھے یہ حق ہے کہ نہیں
پر تیری پروا.........کرنا اچھا لگتا ہے
عشق ممنوع💔
کون ســـــی مثال دوں تــــــــم کو 👈 ♥
ہر ستـــــم بے مثـــــــال کرتے ہو 💓💘


جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو۔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے۔۔۔
*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ، عزت کے محتاج ہوتے ہیں. جتنی عزت دی جاۓ اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں.
ميرا سلام اس دعا کے ساته قبول ہو کہ الله پاک زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچهی صحت، بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا کرے۔
پريشانيوں سے نجات دے، روزی اور مال ميں ترقى عطا فرمائے، زندگی کے ہر موڑ پہ آپ كى حفاظت فرمائے۔
آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رکھے آپ کو تمام مشکلات سے محفوظ اور رزق حلال میں برکت عطا فرماۓ۔
اے الله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
.گڈ مارننگ
نـور بـه څــومره پــرې ازار د خلکـو اخـلې🥰
دغه لور دې بس واده که خدای دې ښه که💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain