*﷽* *السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* کہتے ہیں *معافی* اور *توبہ* کی توفیق مقدر والوں کو ملتی ہے، ورنہ آنکهوں پہ لوہے کے پردے اور کانوں میں سیسہ پگھلا دیا جاتا ہے اور سوچنے سمجهنے کی صلاحیتیں سلب کر لی جاتی ہیں۔ استغفر الله سربلندی کا وظیفہ اور الحمد لله انعام یافتہ بندوں کا ورد ہے۔ یا الله ہمیں اپنے ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرما۔ اے الله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما۔ آمین یارب العالمین جمعہ مبارک