Damadam.pk
Army@force's posts | Damadam

Army@force's posts:

Army@force
 

پریشان ہیں آپ کی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی

Army@force
 

ســـارے راســـتے میـں خـــود بــنا لــوں گـا
تــم نــے بــس میـرا ہـاتھ پــکڑ کـے چـلنـا ہــے

Army@force
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا

Army@force
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں

Army@force
 

میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے

Army@force
 

تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیاں...
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا...

Army@force
 

خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Army@force
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے

Army@force
 

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

Army@force
 

اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

Army@force
 

الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہے

Army@force
 

آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی
😭😭😭😭

Army@force
 

کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا

Army@force
 

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے

Army@force
 

منزل بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا
اک ہم ہی اکیلے تھے
قافلہ بھی اس کا تھا

Army@force
 

جب ہم چھوٹے تھے
تو زور زور سے روتے تھے
جو پسند ہے اسے پانے کے لیے
اب ہم جب بڑے ہو گئے ہیں
تو چپکے چپکے روتے ہیں
جو پسند ہے اسے بھول جانے کے لئے

Army@force
 

تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں
کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے

Army@force
 

کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے
ہلکا سا احساس ہوتا ہے
جھلکتے ہیں میرے بھی آنسوں
جب آپ سے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے

Army@force
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل

Army@force
 

میری اجڑی ہوئی نگری کو یونہی اداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی مجھے پریشان رہنے دو