"میرے مرنے کے بعد...! "میری کہانی لکھنا...!😊 "کیسے برباد ہوئی...!💔💔 "میری جوانی لکھنا...!😊 "اور لکھنا میرے ہونٹ...! "میری خوشی کو ترسے...!😀 "کیسے برسا میری...! "آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊 "اور لکھنا اسے انتظار...!👀 "تو بہت تھا تیرا...!😇 "آخری سانسوں کی...!🥀💔 "وہ روانگی لکھنا...! "لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀 " دی تھی دعا تجھکو...! "ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔 "یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔
جس دن میرا انتقال ہو گا ''' 💔🥀 وہ دن بھی کمال ہو گا !!😥💔 سب میت پر آۂیں گے میری""🥺😥 تو جو نہ آیا تو سوال ہو گا !!🥀😥 قبر پر میری سرہانے بیٹھ کر ""💔🥺 آنسو پینا تیرا محال ہو گا !!😥🥺🥀 تو بولے گا اور میں خاموش بالکل مجھے وہاں بھی تیرا خیال ہو گا:🙂💔 میں تو مر جائوں گا ، ،بس لفظ ہی زندہ ہوں گے""😥 میری شاعری کا ناجانے کیا حال ہو گا جس دن میرا انتقال ہو گا😭😭 ꧁༒☬A_-_M☬༒꧂
کبھی تنہائی کا احساسِ مسلسل بھی ہے کبھی شب و روز کی آزمائشِ مسلسل بھی ہے کبھی بے تحاشہ خوشیاں بھی ہیں کبھی اذیتوں کی شبِ مسلسل بھی ہے کبھی ساتھ میسر ہے سبھی کا مجھے کبھی اکیلے پن کا دورِ مسلسل بھی ہے کبھی تو ہجوم میں بھی تنہا ہوں کبھی خود سنگ محفلِ مسلسل بھی ہے کبھی قہقہے ہیں یاروں کے سنگ کبھی دیر تلک خامشیِ مسلسل بھی ہے کبھی منزلوں کو پا لینے کی خوشی ملی کبھی شہرِ ذات کا سفرِ مسلسل بھی ہے