ایک گزرے ہوئے لمحے میں پڑا ہوں کب سے
زندگی رکھ کے مجھے بھول گئی ہو جیسے.🥀

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں😒
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
جو وہ دے گیا کیا وہ درد تھا
اگر درد تھا تو کمال تھا
نہ میں جی سکا نہ میں مر سکا
یہ کمال کیسا محال تھا
اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر
شاید کہ
ان آنسوٶں کا اس پے کوئی اثر ہو جاۓ


صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے
کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain