خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے
ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہے
آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی
😭😭😭😭
کبهی سوچا نا تها کہ وہ بهی مجهے تنہا کر جاے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کے کہتا تھا میں ہوں نا
خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے
جب ہم چھوٹے تھے
تو زور زور سے روتے تھے
جو پسند ہے اسے پانے کے لیے
اب ہم جب بڑے ہو گئے ہیں
تو چپکے چپکے روتے ہیں
جو پسند ہے اسے بھول جانے کے لئے
تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں
کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے
کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے
ہلکا سا احساس ہوتا ہے
جھلکتے ہیں میرے بھی آنسوں
جب آپ سے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل
میری اجڑی ہوئی نگری کو یونہی اداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی مجھے پریشان رہنے دو
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
_اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری_
❤🥀💕_ ,,,,, تجھے ،،،،،،💕🥀
🥀💕_چاند کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_چھپ جاؤگے،،،💕🥀
🥀💕_خواب کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_ٹوٹ جاؤ گے،،،،💕 🥀
🥀💕_گلاب کہوں تو،،،،💕🥀
🥀💕_بکھر جاؤ گے،،،💕🥀
🥀💕_دوست کہوں تو،،،💕🥀
🥀💕_چھوڑ جاؤ گے،،،💕🥀
🥀💕_چلو آپ کا نام،،،💕🥀
🥀💕_زندگی رکھ دوں،،،💕🥀
🥀💕_موت سے پہلے تو،،،💕🥀
🥀💕_نہیں چھوڑ پاو گے،،،💕
میری دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لئیے اک تیری خاطر,💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain