! یا اللہ
مجھے ہر اس چیز سے دور کر دے جو مجھے آپ سے دور کر رہی ہے اور ہر اس چیز کے قریب کر دے جو مجھے آپ کے قریب کر دے
اگر تم اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہو تو
سب سے پہلے تمہیں اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا
جن کی تربیت میں کمی رہ جاتی ہے
وہ پھر ساری عمر لوگوں پر تہمت، کردارکشی، طعنہ زنی، تعصب پھیلانے اور سکون برباد کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں
There is nothing more beautiful than believing in yourself
خود کو بھی محسوس کر لیا کریں
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں
لوگ مطلب ہمیشہ
اپنی مرضی کا نکالتے ہیں
مجھے بہت ڈر لگتا ہے
کسی کا دل میری وجہ سے نہ دکھے
مجھے اچھا لگتا ہے کہ سب خوش رہیں
میں ہنسی کا سبب نہ بن سکوں تو
کسی کے آنسوؤں کی وجہ بھی نہ بنوں
No mirror can reflect a picture of a Human as best his attitude and way of speaking do
سب سے دکھی الفاظ سب سے مزاحیہ شخص نے کہے
"مجھے بارش میں چلنا پسند ہے تا کہ کوئی میرے آنسو نہ دیکھ سکے"
! اپنے رب کو خوش کر لو
لوگوں نے تو کسی حال میں خوش نہیں ہونا
❤
اگر ہم قرآن پڑھ کر فیصلے کرنے لگ جائیں
تو ہمیں قرآن پر ہاتھ رکھ کر فیصلے کرنے کروانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے
جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر
اللہ کے سامنے رو لیا کرو
مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا
دنیا ایسے جاہل لوگوں سے بھری پڑی ہے جنکا ہر ایک جواب "نہیں" میں ہوتا ہے
🤔🤔🤔کیا آپ بھی ان میں سے ایک ہو
اگر آپ ڈاکٹر، پروفیسر، انجینئر اور وکیل ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ کے نافرمان ہیں تو یقین کر لیں
آپ غیر تعلیم یافتہ ہیں
کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی
کیونکہ
پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
تم اس کے آگے جھک جاؤ
وہ تمہیں کسی کے آگے جھکنے نہیں دے گا
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain