Damadam.pk
Arooj_007's posts | Damadam

Arooj_007's posts:

Arooj_007
 

اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے زندگی کی لڑائی
لوگ تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں

Arooj_007
 

منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو اس کو دھکا نہیں سہارا دیتا ہے

Arooj_007
 

وقت ⏰
اعتبار 💯
اور عزت ✔
ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے!

Arooj_007
 

عورت اور مرد کی سوچ میں فرق یہ ہے کہ
مرد آنے والے کل کا بھی نہیں سوچتا
اور عورت اس کے ساتھ جنت میں جانے تک کا سوچ لیتی ہے

Arooj_007
 

اکیلے کوکنگ کرنے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے
لیکن!
اگر امی ساتھ ہوں تو
2 گھنٹے 10 منٹ 100 باتیں 50 بار پھوپھی کی بیٹی کی تعریف ایک دو تھپڑ اور آخر میں
500 طعنے موبائل کے ساتھ ہڈ حرام سننا پڑتا ہے
پھر کہیں جا کے کھانا بنتا ہے
😅😅

Arooj_007
 

! دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو
1.چپ رہنا 🙊😶
2. معاف کرنا 🙏
کیونکہ چپ رہنے سے بہتر کوئی جواب نہیں
اور معاف کر دینے سے بہتر کوئی انتقام نہیں

Arooj_007
 

اپنی تکلیف، تکلیف لگے اور دوسروں کی تکلیف جب ڈرامہ لگے تو مبارک ہو منافق ہو گئے آپ!

Arooj_007
 

لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں
انکو پیٹھ پر لادو گے تو یہ پیٹھ ٹوٹ جائے گی
اور اگر انکو اپنے قدموں تلے ایک برج بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہوتے جاؤ

Arooj_007
 

دل چھوٹا مت کریں
وہ رب دیکھ رہا ہے وہ رب سن رہا ہے
بس اس پر یقین رکھو گے وہ کچھ ایسا کرے گا جو تمہارے حق میں بہتر ہو گا
انشاءاللہ

Arooj_007
 

اب تھک چکی ہوں دنیا کے اس کھیل سے
🕋یا رب
تیرے در پر آ کے رونا چاہتی ہوں

Arooj_007
 

آپکی ایک مسکراہٹ سے
.
بہت ساری مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں
یقین کیجئے یہ دنیا کی واحد وبا ہے
So keep smiling ☺

Arooj_007
 

بعض لوگ ساری عمر صحیح چیزیں چنتے چنتے بس ایک بار غلط چیز کا انتخاب کرتے ہیں اور یہ غلطی ان کی باقی زندگی کا روگ بن جاتی ہے

Arooj_007
 

زندگی میں جب کچھ نہیں بچتا تب بھی ایک چیز ہمیشہ باقی رہ جاتی ہے
اور وہ ہے
امید✔
اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھیں وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے

Arooj_007
 

بہترین انسان ہمیشہ اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ
.....
اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں

Arooj_007
 

ہم جو کرتے ہیں وہ کبھی ہمیں غلط نہیں لگتا....
ہمیں صرف وہ غلط لگتا ہے
..
جو دوسرے کرتے ہیں

Arooj_007
 

میں لوگوں جیسی نہیں
میٹھی مگر_______ منافق
.
.
.
میں اپنے جیسی ہوں
کڑوی مگر ______مخلص

Arooj_007
 

اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لَے سکتے ہیں...
لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور نہیں لی جا سکتی
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے

Kuch log dosron ko khud he judge kr lety hen andazy lga kr😏😏
A  : Kuch log dosron ko khud he judge kr lety hen andazy lga kr😏😏 - 
Funny joke
A  : Such mein😅 - 
Ye rhy Answers ap sb k
A  : Ye rhy Answers ap sb k -