کسی کی کوئی مہربانی ، کوئی احسان اور کوئی محبت اگر بدلے میں گناہ مانگے تو اُسے اُسی طرح چھوڑ دینا چاہیے_!“🙂💔
°🍂”
”اور…!برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو“
”روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے“
°كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ°
”سُورَةُ المَائـِدَةِ “
:وفاٸیں,محبتیں,سکون
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
°
”ہم اپنے آدھے سے زیادہ غم اچھا بننے کی کوشش میں“
”خود خریدتے ہیں لوگوں کو خود موقعے دیتے ہیں“
”کہ وہ ہمیں بار بار ہرٹ کریں“
" زندگی میں کِسی ایک اِنسان کا ہونا سیکھیں پھر چاہے وہ چھوڑ جائے یا ساتھ رہے ۔۔۔ کِیونکہ ؛ ہر گلی میں گُھومنے والے کو آوارہ کُتّا اور ہر کِسی سے مُحبت کرنے والے کو کوئی وفادار نہیں کہتا ۔۔۔ بلکہ ؛ دُنیا اُسے بدکردار کہتی ہے اور یہ حقیقت بھی ہے! ۔ " 🖤🙂
کسی چیز کو دل سے چاہو تو وہ اوقات دِکھانے لگ جاتی ہے_!”💔🙂
" جب ہم کِسی سے ناراض ہو کر اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ؛ تُم نے میرا دِل توڑ دِیا یا میرا دِل تُمہاری اِس بات سے ٹُوٹ گیا تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں مگر جب دِل سچ میں ٹُوٹ جاتا ہے نہ تب ہم خاموش ہوجاتے ہیں ، اگلے بندے سے شکوہ تک نہیں کرتے اور تب ہمارے درمیان کا رشتہ مکمل ختم ہو چُکا ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
"میں نے سنا ہے کہ درخت درختوں سے باخبر ہوتے ہیں اور میرا قیاس ہے کہ پتھر بھی پتھروں سے باخبر ہوں گے اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک دوسرے کا عاشق ہے مگر یہ صرف تمھارا دل ہے کہ میرے دل سے بےگانہ رہا_-"🔥♥️
" اعتبار ہی اُٹھ گیا ہے اب دوستی سے یار! ۔۔۔ ایک دوست ایسا بدلا ہے وعدوں کو توڑ کر! ۔ " 💔🙂
" اللہ پاک سے مُلاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے ۔۔۔ شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ ؛ زندگی کیسے گُزاری!؟ بلکہ ؛ سوال یہ بھی تو ہو سکتا ہے نہ کہ ؛ اے میرے پیارے بندے! بتاؤ کہ ؛ تُم پر زندگی کیسے گُزری!؟ ۔ " 💔🙂
" فقط صیغے نہیں دِل کی رضامندی بھی لازم ہے ، نِکاحِ ناپسندیدہ زنا بالجبر ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
کسی کی کوئی مہربانی ، کوئی احسان اور کوئی محبت اگر بدلے میں گناہ مانگے تو اُسے اُسی طرح چھوڑ دینا چاہیے_!“🙂💔
" اور پھر ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ ؛ لوگ آپ کو لوگوں کے خِلاف کرکے خود اُنہیں لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں! ۔ " 🖤🙂
" ایسا شخص جو چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی بھی توجہ نہیں دے سکتا اُس نے اگلے اڑتالیس میں بھی کُچھ خیر خبر نہیں لینی ۔۔۔ دِل کو مُفت دِلاسے دینے سے اچھا ہے کہ ؛ پہلا اسٹاپ آتے ہی اُمید کی ٹرین سے اُتر جائیں ورنہ سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بُہت سے خوشگوار لمحات گنوا دیں گے جو جو آپ بِنا کِسی سہارے کے بُہت ہی خوصورتی سے گُزار سکتے ہیں! ۔ " 🖤🙂
" مینڈک کو چاہے سونے کی بنی کُرسی پر ہی بِٹھا دیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ، اِسی طرح کے کُچھ اِنسان ہوتے ہیں جِن کو آپ جِتنی مرضی عِزت دیں پر وہ آگے سے کم ظرفی ہی دِکھائیں گے! ۔ " 🖤🙂
" میں نے وہ تعلقات بھی مُخلصی کے ساتھ نِبھائے ہیں جہاں مُجھے وقت گُزاری کے سوا کُچھ بھی نہیں تھا سمجھا گیا! ۔ " 💔🙂
" اور پھر کِسی پہ اندھا اعتماد کرنا آپ کو واقعی ہی اندھا ثابت کر دیتا ہے! ۔ " 💔🙂
" کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی اور آج ہم ہی اُن کے قابل نہ ٹھہرے! ۔ " 💔🙂
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮتی ﮨﮯ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮنی ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ'🥀❤️
خدا کا مذہب امن اور محبت کا مذہب ہے یہ جو تمہارے دلوں میں نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں شیطان کے بندے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain