Damadam.pk
Arsal-A's posts | Damadam

Arsal-A's posts:

Arsal-A
 

💗:" بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ ۔۔
یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے ..🙂♥️

Arsal-A
 

توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گی جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو❤️

Arsal-A
 

امام ابن الجوزیؒ فرماتے ہیں:
دنیا سے بچو، یہ ہاروت ماروت سے بھی بڑھ کر جادوگر ہے. ہاروت ماروت تو میاں بیوی میں جدائی ڈالتے تھے یہ دنیا اللہ اور بندے کے درمیان جدائی ڈالتی ہے۔۔۔✨🌻

Arsal-A
 

زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتا چلا
زندگی ایک صبر ہے..!!
کوئی بچھڑ گیا تو صبر..!!
کوئی ناراض ہو گیا تو صبر..!!
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر..!!
اور جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر..!!
اور کچھ عرصے بعد ہم محسوس کرتے ہیں
اس صبر کے خوبصورت صلے...!! 🙂💯

Arsal-A
 

عورت بہت امیر آدمی کی خواہاں نہیں ہوتی۔ نہ ہی وجیہہ مَرد یا ایک شاعر کی جو ہر وقت اُس کے حُسن و خُوبصُورتی کے قصیدے پڑھتا رھے۔ بلکہ وہ ایک ایسا آدمی چاھتی ھے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اور اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے یہ تمہارا وطن ، تمہارا گھر ھے۔💔😊

Arsal-A
 

رونے دھونے سے، وحشت زدہ ہو جانے سے یا خود کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کرنے سے لوگ واپس نہیں آجاتے جو ہم کھو چکے ہیں بس کھو چکے ہیں.💔

Arsal-A
 

محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں یہ تو اعزاز ہوتی ہیں۔ آپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ بھی ادانہیں کر سکتے،جو اس نے پورے خلوص کے ساتھ آپ پہ وارا تھا۔۔۔۔

Arsal-A
 

جب لوگ طے کر لیتے ہیں کہ اب تعلق نہیں رکھنا تو پھر وہ پتھر کے بن جاتے ہیں ان پتھروں کے اگے اپ جتنا مرضی رو لیں معافیاں مانگ لیں منتیں مانگ لیں وہ پھر کہاں جواب دیتے ہیں۔💔😔

Arsal-A
 

" کُچھ باتوں پر کُچھ اِنسانوں کو کبھی بھی معاف نہیں کِیا جا سکتا ، پھر چاہے آہ لگے یا بد دُعا 💔🙂

Arsal-A
 

حضرت علی رض نے فرمایا ✨️
جب کوئی عورت تمھارے سامنے رو پڑے تو تمھاری مردانگی کا تقاضا یہ ہے کہ تم اس بات کو وہی ختم کر دو🖤

Arsal-A
 

کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کوئی ہمارے لیے کِتنا اہم ہے کِس کو کتنا مس کرتے ہیں وجہ ایگو نہیں ہوتی صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں۔

Arsal-A
 

کچھ تعلقات ہمہیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیونکہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ " تعلق " کی حد تک ہوتی ہے اس میں احساس کا عنصر نہیں ہوتا ،انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ہے ۔ کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دہرا کر ۔اور کبھی محبت جتا کر

Arsal-A
 

" میرے اللہ مُجھے لوگوں کے دِلوں پر بھاری نہ ہونے دینا ۔۔۔ مُجھے ہر اُس اِنسان سے دور کر دینا جو مُجھ سے دُوری چاہتا ہے! ۔ " 🖤🙂

Arsal-A
 

" اگر کِسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر آپ خود کو تیز ترین سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ ؛ گھٹیا ترین ہیں! ۔ " 🖤🙂

Arsal-A
 

" پیسوں سے خوشیاں نہیں خریدی جا سکتیں! ۔۔۔ یہ جُملہ صرف غریبوں کو پُرسُکون رکھنے کے لِیے ایجاد کِیا گیا! ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

" اور پھر ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کُچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

" حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ ؛ میں نے جہنم جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی جِِس سے بھاگنے والے سو رہے ہیں اور جنت جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی جِِس کے طلب کرنے والے سو رہے ہیں! ۔ " 🌸🖤
(السلسلة الصحیحة : 953)

Arsal-A
 

" وہ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ ؛ وہ تُمہیں اندھیروں سے نُور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تُم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے! ۔ " 🌸❤
( سورۃ الحدید : 9 ) ۔ ❤

Arsal-A
 

" کبھی کبھی آپ کے دِل میں درد ہوتا ہے جب آپ اُن چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو مُمکن تھیں لیکن مُمکن نہ ہو سکیں! ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

" بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو اُسے معافی نہیں دی جاتی اُس کو نا مُعاشرہ معاف کرتا ہے نہ ہی اُس کے اپنے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا کہ ؛ بس جو بیٹی کے نصیب! ۔ " 💔🙂