Damadam.pk
Arsal-A's posts | Damadam

Arsal-A's posts:

Arsal-A
 

" کبھی کبھی ہم دِماغی ، جِسمانی اور نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چُکے ہوتے ہیں کہ ؛ ہمیں کِسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو کہ ؛ ہمیں لیکچر دینے کی بجائے تسلی دینے کے بجائے چُپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے ، نہ کُچھ پُوچھے نہ بولے بس دھیرے دھیرے سر تھپکتے ہُوئے سُنتا رہے ، مگر افسوس کہ ؛ اب سُننے والے کم اور سُنانے والے لوگ زیادہ پائے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

" یہ جو کُچھ لوگ بغیر کُچھ کہے سُنے خود کو ہم سے الگ کرتے ہیں ظُلم کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

عبادت کوئی دلیل نہیں
معاملات سے پتہ چلتا ہے
کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں۔

Arsal-A
 

اولاد کے لیے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ دنیا کے لیے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں.کوٹھیاں، بنگلے اور کاریں بنانے کی بجائے اولاد کی تربیت پر توجہ دیں۔ ورنہ کل کو یہی اولاد آپ کا گریباں پکڑنے والی ہے

Arsal-A
 

جب آپ مالی طور پر
مضبوط ہوں
تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں,🙂

Arsal-A
 

* *ہماری زندگی میں وہ شخص سب سے بہترین ہوتا ہے جو ہمیں اس وقت سمجھتا ہے جب ہم خود بھی اپنے آپ کو سمجھ نہیں پاتے -

Arsal-A
 

*تمہیں پتہ ہے؟؟۔🌸💓 ہماری زندگی میں جو لوگ نفرتیں بکھیر نے آتے ہیں دراصل وہ ہمارے دشمن نہیں دوست ہوتے ہیں۔💙✨ ان نفرتوں کی وجہ سے وہ ہمیں مضبوط کر چکے ہوتے ہیں۔ نفرتیں بکھیرتے بکھیرتے کب صبر کرنے والا بنا دیتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا ۔*💝

Arsal-A
 

*✍رشتوں میں دو الفاظ  (شکریہ) اور (معذرت)  کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں ۔!!!🌴

Arsal-A
 

*`مـولانـا رومـی نـے کیـا خـوبصـورت فـرمـایا تھـا۔۔۔`♥️
*جـن بـاتـوں پـر جھگـڑا کـر کـے لـوگ منـوں مٹـی تلـے جـا سـوتـے ہیـں انہـی بـاتـوں پـر ہلکـی سـی مٹـی ڈال کـر دنیـا میـں پـر سکـون زنـدگـی گـزاری جـا سکتـی ہـے۔۔۔♥️

Arsal-A
 

انسان عقل کا محتاج ہے
عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے
🩷💙🤍💓✍🏻

Arsal-A
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں! 🥀
سارے کھیل تو روحوں کے ہوتے ہیں!
مٹی کے جسم میں کشش تب جاگتی ہے!🥀
جب روح کا ٹکراؤ ہمارے دل سے لگ جانے والی روح سے ہوتا ہے!🥀
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی کبھی!
سادہ سا انسان بھی جان سے پیار ہو جاتا ہے!👀🌼❤️

Arsal-A
 

" خود کو اِس بات پر قائل کرنا کہ ؛ ( اب وہ کبھی نہیں آئے گا ) کِتنا مُشکل ترین کام ہے نہ!؟ ۔ " 💔🙂

Arsal-A
 

آپکی کنٹیکٹ لسٹ میں چاہے سینکڑوں نمبر سیو ہوں
اگر کوئی ایسا نمبر نہیں جسے آپ اداس لمحوں میں رابطہ کر کے بتا سکیں کہ آپ اچھا Feel نہیں کر رہے۔۔۔۔
تو ان سینکڑوں کنٹیکٹ نمبرز اور گھر میں رکھے شو پیسز میں کوئی فرق نہیں ہے🖤

Arsal-A
 

" بات تو ساری توفیق کی ہوتی ہے ورنہ کِس کی اِتنی جُرت کہ ؛ ساری کائنات بنانے والے کے سامنے سر نہ جُھکائے!؟ ۔۔۔ سجدہ بُہت بڑی توفیق ہے اور توفیق کی عطا بُہت بڑی عطا ہوتی ہے جو محض کُچھ چند خوش نصیب لوگوں کو ہی حاصل ہوتی ہے! ۔ " 🌸❤

Arsal-A
 

Accept it or not but the reality is :
دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ
محبت آج بھی چہروں سے شروع ہوتی ہے۔

Arsal-A
 

جو شخص آپ کے اندر بسیرا کر چکا ہے وہ مسلسل غم و تکلیف کا باعث بنے گا اور یہ سب جانتے ہوئے بھی آپ اس کو بسیرا کرنے دیں گے کیونکہ قدرت نے غم سہنے میں بھی مزا رکھا ہے~ایسے لوگوں کی محبت جب آپ کے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ضروری ہو جائے تو باقی ضرورتیں اپنی اہیمیت کھو دیتی ہیں۔🎀🥀

Arsal-A
 

ہوسکتا ہے یہ روکاوٹیں ہی معجزے کا وسیلہ
ہوں ہوسکتا ہے اللّٰہ کُن کہنے ہی والا ہو❤️

Arsal-A
 

قرآن کہتا ہے:✨
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے"🌸♥️🌍

Arsal-A
 

کچھ لوگ آپ کیلیے نہیں ہوتے آپ دعائیں کریں یا جادو وہ آپ کو نہیں ملتے،،،🥀

Arsal-A
 

مُحبت جلد یا بدیر سب کے نصیب میں لِکھی ہُوئی ہوتی ہے لیکن " مُحبت کے سُکھ " محض چند بُلند بخت والوں کے حِصے میں ہی آتے ہیں 😌🖤