اگر کوئی شخص آپ سے
محبت کر بیٹھا ہے تو اس کو رولانے سے گریز کریں کیونکہ اسکی آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے آپ کی محبت بہتی ہے✨
*لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں اور جب ایک بار انکی شخصیت کا حقیقی رنگ نظر آ جائے تو کوشش کریں کہ اسے دوبارہ رنگنے کی بجائے کنارہ کشی کر لیں.😊
To every sensitive person:
خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے<<🫀❤️
انسان کا سب سے بڑا دشمن اسکا دماغ ہے
جو پکڑ پکڑ کر لاتا ہے
اُن لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں🙂🥀
ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی!💔🙂
ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے ، وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے🙃🥀
زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے ہوے اک اچھی بات یہ ہوئی ہے ۔میں نے ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان لیا ۔جن کا یہ دعوی تھا کے وہ میری پروا کرتے ہیں💔
دو طرفہ محبت دنیا کا مہنگا ترین تحفہ ہے🥀
بعض اوقات دُکھ صرف دُکھ ہوتا ہے یہ آپ کو مضبوط نہیں بناتا، یہ صرف تکلیف دیتا ہے۔۔💔
اصلیت تو ناراضگی کے بعد سامنے آتی ہے
کہ میٹھے لہجوں اور قصیدوں کے اس پار واقعی محبت کا شہد تھا
یا منافقت کا کھولتا ہوا لاوا....
🌸
رشتے نبھاتے نبھاتے ان کے پیچھے بھاگتے بھاگتے آپ تھک جاتے ہیں
رک جائیں.... مخلص رہیں پر پیچھے نا بھاگیں
یہ بھاگنا آپ کو وقت سے پہلے رشتوں سے بیزار کر دے گا 🖤
اگر تم لوگ الله پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل کرنے کا حق ہے تو تمہیں اُسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ (پیٹ بھرے ہوئے واپس آتے ہیں
❣️جس کے قبضے میں تمہاری جان اور تمہاری زندگی کے فیصلے ہیں وہ بڑا مہربان ہے, بے حد محبت کرتا یےتم سے ڈرو نہیں وہ جو کرتا یے تمہارے حق میں بہترین ہوتا ہے✨🤎
اچھے وقت میں ہر کوئی جی جی کرتا ہے
لوگوں کا انتخاب برے وقت میں کریں کیونکہ تب جی جی کرنے والے ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اس وقت جو پاس ہوگا وہی مخلص ہیں
کوئی بھی غلط فیصلہ کرنے سے پہلے
ایک بار اپنی فیملی کے بارے میں ضرور سوچ لیا کریں
کیونکہ غلطی ایک انسان کرتا ہے اور سزا میں سب شامل ہو جاتے ہیں
بات بات پر ناراض ہونے سے بہتر ہے سیدھا بول دیا جائے کہ دل بھر گیا ہے اور اب سب ختم کرنا ہے۔🙂🥀
" زمین پر سب سے زیادہ خوفناک دُشمنوں میں سے ایک دُشمن وہ بھی ہے کہ ؛ جو آپ کا دوست ہونے کا دِکھاوا کرتا ہے! ۔ " 💔🙂
مُحبت چاہے جِتنی بھی شدید ہو اپنی ذلالت برداشت نہیں کرتی۔۔۔!!
کوئی مسلسل بے قدری کرے تو اُس سے مُحبت تو رہتی ہے مگر پھر اُس کی چاہت نہیں رہتی۔۔۔😊🖤
*پھر وہ ایک شخص بھی کھو دیا میں نے جس کی وجہ سے تھوڑی سی خوشی حاصل تھی🙂
صرف دو ہی لوگ آپ کو سمجھیں گے .,
ان میں سے ایک وہ جو آپ کی حالت سے گزرا ہے اور دوسرا وہ جو آپ سے بہت پیارکرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain