مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت،
صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے،
توڑنے والے کو نہیں……
غلط ہو کر ،
خود کو صحیح ثابت کرنا،
اتنا مشکل نہیں ہوتا،
جتنا صحیح ہو کر،
خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے
کہاں تو ڈھونڈنے آیا گُلِ اخلاص کی خوشبو
یہاں تو بغض اُگتا ہے محبت کی زمینوں میں۔
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں
اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں🙂❤️🩹
"-تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دُنیا والوں سے چھپانا اللّٰہ والوں کی صفت ہے "-!✨💜💯
*اور رزق صرف پیسہ نہیں ہوتا ♡︎دل کا سکون، تقویٰ، اپنوں کی محبتیں، نماز میں خشوع، اچھی تلاوت اور حیا بھی رزق ہوتا ہے*
"-رجوع اور عروج " میں چاروں حرف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور وہ تمہیں عروج عطا فرمائے گا"-! ✨❤
چابی سے کان صاف کرتے ہوئے احتیاط کریں
*کہیں خدانخواستہ آپ اسٹارٹ ہی نہ ہو جائیں* 🤣🤣🤭
خاموشیاں بےآواز نہیں ہو تیں
کچھ درد آواز چھین لیتے ہیں💔🙂
*جب دعا اور کوشش سے بات نہ بنےتو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو۔ اللہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
”کائنات کے بدصورت ترین مناظر میں سب سے بدتر منظر کسی مضبوط انسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کرنے کا منظر ہے
*لڑکیوں جِسے تُم عام سمجھ کر اُتار پھینکتی ہو ، بڑی مُشکل سے بچائی ہے وہ چادر سیدہ زینبؑ نے! ۔🌻♥️
دنیا بھر کی راحتیں اپنی جگہ لیکن ہائے وہ ماں کے پہلو میں بیٹھنا
"❤️😌🦋🧸"
بہتـرین تعـــلق وہـی ہـے، جــو ابـــتداء ســے انتـہا تک ہـو، وہ جـنّت ہـی کیــا..جــس مـیں آپکے پـیارے آپکـے ســاتھ نـہ ہـوں.
زنـدگــی مـیں آپ جـن رشتـوں سـے محبّـت کـرتـے ہیـــں انہــیں ہمیــشہ نیــکی کـا درس دیــــں کیـــونکہ سچــی مــحبّت وہـــی ہــــے جــــس میـــں اس انــسان کــی آخــرت سنوار دی جائے۔

ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ہے
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا ہے
تکلیف تو بہت ہوئی
لیکن جانا تو پڑے گا
پیار اپنی جگہ لیکن بریانی اپنی جگہ ...
اور پھر جانے والے کو روکا نہیں کرتے
چاہے وہ من پسند شخص ہی کیوں نہ ہو
*کچھ باتیں ایسی ہیں جو ہمیں سکھانے پر نہیں بلکہ وقت آنے پر سمجھ آتی ہیں
*کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس*
*ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے*
*جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کرسکیں*
یک دن تم زبردستی اپنے کچھ خواب چھوڑ دو گے تاکہ تم اپنی حقیقت جان سکو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain