Damadam.pk
Arsal-A's posts | Damadam

Arsal-A's posts:

Arsal-A
 

کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آۓ تو اس کے لیئے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیئے نیا کچھ بھی نہیں ہے

Arsal-A
 

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ہے

Beautiful People image
A  : 🤍:دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں،اس بات سے اکثر مجھے نقصان بہت ہوا ہے🥀 - 
Arsal-A
 

"انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے"

Arsal-A
 

کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں۔۔۔🖤

Arsal-A
 

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!! 🖤🌼

Arsal-A
 

کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کہ وہ کس کیفیت سے گزر رہا ہے، اور ان لمحوں میں ”کیسے ہیں آپ؟“ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے۔۔۔

Arsal-A
 

میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں

Arsal-A
 

اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔

Arsal-A
 

غریب عورت خوبصورت ہو سکتی ہے مگر غریب مرد کبھی خوبصورت نہیں ہو سکتا

Arsal-A
 

تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ :
وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔
ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️

Arsal-A
 

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🥀

Arsal-A
 

*خود کو کسی کا عادی ہی نا بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں کی محتاج ہوکر رہ جائیں۔۔۔۔۔۔💯🙂

Arsal-A
 

" اِنسان پر ایسے دِن بھی آتے ہیں کہ جِن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے"

Arsal-A
 

ہر کسی پر یقین نہ کریں
کیونکہ
نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے 🥀💯

Arsal-A
 

خدا تمہیں ایسے شخض کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور تمہارے ذہنی سکون کو تباہ کر دے آمین 🌸🖤

مثل تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے
A  : مثل تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے - 
Arsal-A
 

عبادت کوئی دلیل نہیں
معاملات سے پتہ چلتا ہے
کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں۔

Arsal-A
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی ۔۔۔۔۔۔ چاہت کی قدر کرنا
کہیں کوئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دِلاتے دِلاتے

Arsal-A
 

کچـﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧـــــھ الفاظ دل کے بجائے معدے پہ اثر کرتے ھیں جیسے بریانی چکن کـــــڑاھی پلـــــاؤ وغیـﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧـــــرہ 😝