ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے
زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تُو جہاں مُجھ سے کہے گی میں اُتر جاؤنگا
روٹھو تو سہی مگر اتنا بھی نہیں
کہ منانے والا مناتے مناتے خود ہی روٹھ جائے
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
تو کس وجہ سے خفا ہے مجھے یاد نہیں
تجھ سے کئے وعدے نبھا رہا ہوں میں
اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا
بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
تیرا درد ہے سلامت میرے دل کو کیا کمی ہے
غم یار تیرے صدقے میری زندگی پڑی ہے
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو
پڑھنے کا ہنر
سنا ہے کتابوں سے
زیادہ چہروں پہ لکھا
ہوتا ہے
Che Pa Ma Mayani Di Za Os Garza Lewany
Che Pa Zaan Na Pohedi Za Os Garza Lewany
Da Tol Cham Di Rata Stargi Pa Baly Nasham Khati
Na Za Tata Sham Kati Na Tu Mata Odredi
Nashi Nashi Ma Ledi Za Os Garza Lewany
Che Pa Zan Na Pohedi Za Os Garza Lewany
دل مجھے اس گلی میں لے جا کر
اور بھی خاک میں ملا لایا
Good night have a sweet sweet dreams
اس کے ایفائے عہد تک نہ جیے
عمر نے ہم سے بے وفائی کی
جب کہ پہلو سے یار اٹھتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے
شرمنده ہوں کہ موت بهی آتی نہیں مجهے
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بدعا کرو
اگر قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ
لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے ❤️
جب تم کسی کو نظر انداز کرو اور وہ اس کا بدلہ وفا سے دے تو سمجھ لو کہ وہ تمہیں خود سے زیادہ چاہتا ہے
وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو
سر یہ خکتہ کو مسکے شوہ د راتلو وعدہ یہ اوکڑه
ناساپی گواته پہ خله شوہ ویلی وي پہ ماخامی کی
ہائے جنت سے نکالے ہوئے آدم تم کو۔۔۔
میں اگر دل سے نکالوں تو کہاں جاو گے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain