kesy hay ap sub???
yahan sub khair hay🙂
آج زندگی میں پہلی بار میری باپ نے مُجھے بیٹا کہ کر پُکارا بُہت خوشی ہوئی بُہت رونا آیا
اے اللہ میرے باپ کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرما آمین ثم آمین
Jummah Mubarak ho
وہ اشک بن کہ میری چشمِ تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
اب اس کا نام بھی کب یاد ہو گا
جسے ہر دم بھلایا جا رہا ہو
کاسا دید لے کہ دُنیا میں ۔۔میں نے دیدار کی گدائی کی
_____
میرے جتنے بھی یار تھے سب نے حسب توفیق بیوفائی کی
Da Kalono Muhabat Wo Pa Yaw Zidd Bandi Tamam Sho....
Sta Pa Tama Tama Tama Da Di Bya Da Gham Makham Sho..
Da Wari Wari Khabari Da Ghat Ghat Musebatona...
Da Hamza BaBa Khabara Husan Na Day Kam Che Aam Sho...
Da Kalono Muhabat Wo Pa Yaw Zidd Bandi Tamam Sho..
good morning have a nice day 🌞
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ
وہ جو چارہ گر نہیں ہے ،اُسے زخم کیوں دکھاؤ
یہ اُداسیوں کے موسم یُوں ہی رائیگاں نہ جائے
کسی یاد کو پکارو ،کسی درد کو جگاؤ
وہ کہانیاں ادھوری ،جو نہ ہو سکے گی پوری
اُنہیں میں بھی کیوں سناؤں ،اُنہیں تُم بھی کیوں سناؤ
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا ،میری بات مان جاؤ
کسی بیوفا کے خاطر یہ جنوں فراز کب تک
جو تمہیں بھلا چُکا ہے ، اُسے تُم بھی بھول جاؤ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain