شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا......... بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟ شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂 🍁Ziddi 🍁
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈