میرےدانت میں تو کبھی بوٹی نہیں پھنسی لڑکی کیا خاک پھنسےگے😕😰
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے کسی نےہا ہا کیتا تےمیں چنڈ👋 مار دینی اے😉😒😂
پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥
بچپن میں جب پکڑن پکڑائی کھیلتے تھے
😳
تب بھی مجھ سے کوئی نہیں پکڑی جاتی تھی😂💀😁😒
#معصوم مُنڈا
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯگھی ﮐﺎﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐُﮭﻠﺘﺎ😒
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😝
😁💀😂
میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝
مجھے ایسی ساس چاہیے😕 🤔
جو ہر ہفتے مجھ سے پوچھے🤭😕
بیٹا نیٹ پیکج ہے😂🤔
یا میں کروا دوں🙄😂🤣
نِکی_جئی_خواہش 🤭😂😂😁🤣
اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو🥰🤭
❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂🙈
مجھ سے کسی نے پوچھا کس حال میں رہنا پسند کرتے ہو۔😁😁
میں نے بھی کہہ دیا شادی حال میں۔☹️☹️
اس میں مارنے والی کیا بات تھی۔ 😩😩
وہ کون سی جگہ ہے جہاں کنوار لڑکے
اور
کنواری لڑکیاں نہیں جاسکتے 😂😂😂😂👉✌✌✌
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
🙈🙈🙈🙈😛
ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎
انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁
...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلا گیا.🙃🙃
ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_
_ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠
جب وہ گھر آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄
دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨
دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛
🙈🙈🙈🙈😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain