Damadam.pk
Arshya's posts | Damadam

Arshya's posts:

Arshya
 

Kbi kisi ny apny Mobil ko nai nai karwai hai...🤣🤣🤣🤣
Ma to rooz isy tahndy pani ma dobkia lagwati hon🤣🤣🤣🤣 ki samjhy💕💕🙈🙈🙈

Arshya
 

ﻟﻔﻆ " ﻣﻨﮕﻨﯽ " ﻏﻠﻂ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺻﻞ ﻟﻔﻆ " ﭨﻨﮕﻨﯽ " ﮨﮯ ,
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﻮﻟﯽ ﭘﺮ ﭨﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ 😂😂😜

Arshya
 

امیروں کی سردیوں کی خوراک
گاجر کا حلوہ، انڈے، مچھلی، درائی فروٹ
اور ہماری شلجم، ساگ، مونگ پھلی
😂😂😂

Arshya
 

رس کےساتھ کبھی چائےنہ پیاکریں ۔کیوں
کہ
چائے تو ساری رس پی جاتا ہے
😒😏
سہی بات ہے 😢😢😢

Arshya
 

کوئی اچھا سا گفٹ بتاؤ کسی کو دینا ہے کم سے کم
20 سے 25 روپے کا تو ہو ورنہ سستا اچھا نہیں لگتا😁😂

Arshya
 

پتے کی بات۔۔😁😁
دوست ہمیشہ کالے بنائیں۔۔😛😛
تاکہ سیلفی لیتے وقت آپ گورے نظر آئیں

Arshya
 

لوگ ایک دوسرے کو دل دے رہے ہیں 🙊
تےسانو کوئی مس کال وی نہیں دیندا😒

Arshya
 

درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🙈

Arshya
 

محبت کی یہ خصوصیت ہے
بندہ رج کے ذلیل بھی ہو جاتا اور ملتا
بھی کچھ نہیں 😂😂😝🤧

Arshya
 

سن لو سارے۔۔
میری امی کہہ رہی ہیں😕
آگ لگے تواڈے موبائیلاں نوں😂😂

Arshya
 

دنیا میں نہیں ہم #دلوں 💓👉 میں رہتے ہیں____ 💗
#ہم سے ملنے کو لوگ اپنا #نصیب ✌ کہتے ہیں___😇
#جن سے کی کبهی #دل________لگی 💑 ہم نے____❤
#دنیا والے اسے #خوش_نصیب 🔝 💯 کہتے ہیں___😇

Arshya
 

ہر کسی سے بونگیاں مارنے سے بہتر ہے
کسی ایک کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاؤ🙊🤣🤣
💔

Arshya
 

Jo aj rat 12 bjy asman ki trf dehky ga .....inshallah ussy taary nazr ay gy....azma lo sub🤣🤣🤣🤣🤣😋

Arshya
 

جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے😂🤣

Arshya
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃 وہ بہت ہنسا مگر پھر بھی نہ پھنسا😢😢

Arshya
 

بات 🙊 صرف 👉 پروارش 🤱 کی ہے
جناب 🥀
ورنہ 🤫 گالیاں مجھے 😇بھی بہت⁦✔️⁩ اونچے لیول🤫 کی آتی ہے⁦🔥🙏
🥰سمجھ توگے ہوگے😘

Rigth kaha hai 😢😢
A  : Rigth kaha hai 😢😢 - 
Arshya
 

جب بی کسی ملک میں جنگ ہو تو لوگ پرشان ہو جاتے ہیں 😥😥😥😥
تے ساڈے پاکستان میں اگر ہو تو لوگ خوش ہوتے ہیں 😁😁😁
کے اٹیم بم پھٹ دا وکھا گے 😁😁😂😂😂 😂😂

Arshya
 

شاعری کروں تو دکھی آتما
😢😢😢😢
Funny پوسٹ کروں تو پاگل 😥😥😥
ہاۓ ربا مینوں چھڈ کے ساریاں نو چکلے😂😂😂😂😂

Arshya
 

ں Contact
رابطہ Home
ہوم
ایک صاحب نے ایک طوطا پال رکھا تھا۔ ایک دن وہ صاحب گھر پر نہ تھے کہ دودھ والا آگیا اس نے دروازہ کھٹکھٹایا اند رسے پھر آواز آئی”کون؟“ باہر سے اس نے پھر جواب دیا ”دودھ والا“ اور انتظار کرنے لگا کہ ابھی کوئی دروازہ کھول دے گا۔ آخر ا س نے تنگ آکر کہاں بھائی صاحب میں تو باہر دودھ والا ہوں اندر آپ کون ہیں؟ اندر سے فوراً آوازآئی”دودھ والا۔“