Damadam.pk
Arshya's posts | Damadam

Arshya's posts:

Funny joke
A  : Hai koi 😂😂😂 - 
Arshya
 

یہ جا رہے ہیں بدتمیز لوگ😑
پوسٹ اگنور کرکے

Funny joke
A  : Aray wah kya bat hai 😂😂😂 - 
Arshya
 

شفقت محمود 🖐🙋♂
اللہ کرے تیرے بچے جیئں🥳🤲🏻
تجھے کبھی روزہ نہ لگے 🤩🙅🏼♂
تو بازار جائے تو تجھے سستا فروٹ ملے 🍌🍉🍋🍊🍐🍎🍏🍇🍓🍈🍒🥭
تیرے بچے نرسری میں فرسٹ آیں 😁🏃♂️🤲🏻
تیرا خربوزہ میٹھا نکلے 😋🍉
تیرے بالوں کی خشکی ختم ہو 💇♂
تیرے دشمن زیر ہوں 😏
تیرے جیتو پاکستان کا پاس نکلے 🔑
تو ARY سے بچاس تولہ سونا جیتے 🏅💰🥇
تیری بیوی یا بیویاں فرمابردار ہوں 😁🤣
🥳🤣🤣🤣🤣

Arshya
 

میں اپنے سارے خواب پورے کروں گی😉😋
چاہے اسکے لیے مجھے دن رات کیوں نہ سونا پڑے😒

Arshya
 

15 روپے کی روٹی ۔ 😥😥
10 روپے دا نان ۔۔🙈🙈
شفقت محمود نے کر دیتا چھٹیاں دا علان 😂😂😁😁😂۔۔

Arshya
 

بیوی کا شک ختم کرنے کےلئے شوہر نے داڑھی رکھ لی اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے لگا ،
لیکن بیوی پھر بھی بولی اب یہ حوروں کے چکر میں ہے کمینا..🥰🥰😂😂

Arshya
 

ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁😂 😂😂😂😂

Arshya
 

ماسک پہینتے ہی اسے لگتا ہے جسے میں بھی ڈاکٹر ہوں 😁😁😁😁😂😂😂

Arshya
 

تمام دوستو تے دشمنو😒😐
بیلیو تے سہیلیو😝😝☺😍
چھوٹے بڑے بزرگوں😇😇 اور فیک آٸی ڈیز والوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😁😝😝
سلام ✌️🚶👋
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍
میں کوئی ہاضمے 🥰 کا چورن بیچنے نہیں آی ،😝“ 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈 ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ میری پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہو 😥😳😔🙇🙇
😂😂😂

Arshya
 

😏طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جایا کرتے ہیں ☺
😏اس لئے جہاں کسی کی بات بری لگے😏😏
😏 تو جھٹ سے چپیڑ مار دیں 😁😬👋
😜😜😜کیا کیا بتاؤں اب میں 🤣🤣

Arshya
 

عمر تو دل لگانے کی ہے ❤️
اور ھم یہاں ماسک لگائے پھرتے ہیں 😷🤣

Arshya
 

کسی لڑکی کے comment
میں گھس کے دھڑا دھڑ reply,کرنے سے گھر نہیں بستے😝😂
سونے دا ریٹ v چیک کرو،😜

Arshya
 

ہاتھ پکڑا بات کی گلے لگایا🙈💋
ایک ساتھ تین جھٹکے آۓ ہاۓ😂😂😂😂😂 ..
..
.
.
.
.
کمبختو بجلی کے جھٹکے ہر پوسٹ رومانٹک نی ہوندی 😂😂😂
😂😂😂

Arshya
 

ایک بھی BF نہیں ہے
اب آپ ہی بتائیں بھیگی بھیگی
سڑکوں پہ میں😜😜😂😂 کس کا
انتظار کروں

Arshya
 

*#دمادم _کا_ترانہ_شروع_ہو_رہا_ہے* 😜😜
*ایکٹو پوزیشن پلیز* 😁
*یہ دمادم ہمارا ہے*
*ہم ہیں پاسبان* *اسکے*
*اس دمادم کی مٹی میں*
*خون ہے ایڈمن* *کا*
*یہ دمادم مرکز ہے*
*ممبرز کی* *امیدوں کا*
*پوسٹ و کمنٹ کو اپنا*
*محبوب* *مشغلہ جانو*
*اس دامادم کی پہچان کو*
*تم سب* *بناے رکھنا*
*یہ دمادم تمھارا ہے*
*تم ہو پاسباں اسکے*

Arshya
 

میں دماغ یوز اس لیے بھی نہیں karti😂😀😀
کیونکہ
یہ میں نے اپنی ہونے والی nand کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے رکھا ہے 🙉😝

Arshya
 

سوچ رہی ہوں
جب مولوی نکاح کے وقت پوچھے گا
قبول ہے؟
تب میں بولوں گی "Yes Accepted"
انگلش سے تھوڑا اچھا امپریشن پڑے گا
اور سسرال والے بھی سمجھ جائیں گے کہ
دلہن پڑھی لکھی ہے

Arshya
 

میری یاداشت چلی گئی ہے😕 کوئی بتاا سکتا ہے میں کس country کی princes ہوں 😝😂😂

Arshya
 

بہت سناٹا ہے دمادم میں ۔۔😒
لگتا ہے سب ایک دوسرے پر مر گئے🙈😁😝
ہوش کرو۔۔
ایتھے آؤ میری پوسٹ تے😂