Damadam.pk
Arshya's posts | Damadam

Arshya's posts:

Arshya
 

گرم انڈے 😂😂😂😂۔۔۔
گرما گرم انڈے ۔۔آج سردی بہت ہے کہیں بیمار نہ ہو جاؤ آپ لوگ سب ۔😢😢
۔
۔ تو آپ لوگ خرید لو 😁😁۔
گرم انڈے ۔
انڈے جی انڈے گرم انڈے 😂😂😂😁😁😁😂

Arshya
 

بہت بری ہوں نہ میں 😔
خیر 😕
ایڈا چنگا توں وی نہیں ⁦😄

Arshya
 

عشق 🌹
تو وه تھا کہ عاشق نے 🌹🌹اذان نه دى
تو خالق نے بھی صبح نه كى
🌹🌹🌹🌹🌹سبحان الله

Arshya
 

میری یہی عادت ________ تم کو ہمیشہ یاد رہے گی ۔۔۔!!!💞💕💞
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گِلے ________ جب بھی ملے مسکرا کر مِلے ۔۔۔!!! 🙂😌

Arshya
 

کس کے ہیں ہم تمہارے ہی تو ہیں....اُس کے یہ الفاظ....جھوٹے تو تھے.....مگر تھے کمال کے..❤️💔💔

Arshya
 

الحمدالله....
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
شووووں کر کے آگے جاتی ہے🙈😂😂

Arshya
 

تین چار دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔😃😃
تین دوست ایک یونیورسٹی میں بیٹھے تھے۔۔۔۔کھڑے بھی ہو سکتے تھے😄😂
ان میں ایک پنجابی تھا
ایک بولا ہمارے علاقے میں اتنی سردی ہوتی ہے کہ پانی دو منٹ کے اندر برف بن جاتا ہے 😐😄😄
دوسرا بولا۔۔۔
ہمارے علاقے میں اتنی سردی ہوتی ہے کہ ہماری گاڑیوں میں موجود آئیل بھی جم جاتا ہے😃😃
اب پنجابی کی باری تھی جو بنا ٹائم ضائع کئے فوراً بولا۔۔اے تے کچھ وی نئی۔۔
۔ساڈے علاقے وچ اینی ٹھنڈ پیندی اے کہ ساڈیاں مجاں (بھینس)دودھ دی بجائے قلفیاں دیندیاں نے😃😁😂😂

Arshya
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
For someone....

Arshya
 

جس جس کو لگتا پیسوں سے
خوشیاں نہیں خریدی جاسکتیں
برائے مہربانی وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں🙄😐🙃😕🙁😏😁😂🤣😀😆😁😃😄😅😊😉😋🙂⁦☺️⁩🤗😜😛😝

Arshya
 

آج کل میں اتنی ویلی ہوں کہ
سارہ دن فرش پہ چینی ڈال کر چنٹیوں کی
لائن سیدھی کرواتی رہتی ہوں 😋😁

Sahi kaha hai
A  : Sahi kaha hai - 
Arshya
 

_🌱ویسے میرے سسرال والے بھی کتنے قسمت والے ہوں گے😍😁😁
جن کو سویٹو سی 😋😁😍🙈
کیوٹ اور ہنسنے ہنسانے والی بہوملے گی🙈🙊🤣🤣
ہائے میں #صدقے🙊😋

Arshya
 

صدیاں بیت جاتی ہیں 💔💔
خیالوں سے نکلنے میں
مگر جب یاد آتی ہے تو
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Arshya
 

تعلق ٹوٹ جائے جب محبت روٹھ جائے جب
تو پهر رسم دعا کیسی ملن کی التجا کیسی...!!!!

Arshya
 

تمام دوستوں بہنوں بھائیؤں کو اطلا ع دے جاتی ہے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔مونگ پھلی لے آئی ھوں ...🤤😛😲
سردیاں اللہ دے گا ،،،، 🙏😊
Apne apne Shaper🛍 le aao....😀😁😂🤣😃😄

Arshya
 

سب تلاشی دو
میرا 💝دل غائب ہے .💕💕💕.
😕😄😜👻🙊

Arshya
 

کہا تھا ناں !!! سادگی میں ___ رہنے دو
سنورنے پہ آئے تو _____دیکھتے رہ جاؤ گے!!!

Right now
A  : Right now - 
Arshya
 

__دوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں..😍
بال بھی سنوارتی ہوں__💕
___حجاب بھی کرتی ہوں...
سنگھار بھی کرتی ہوں__💕
__اڑان بھی رکھتی ہوں...😍
اپنی حدود بھی جانتی ہوں__💕
__کیونکے میں بغاوت ...😊
__ اور __
آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں--

Arshya
 

ھم اپنے سے جلنے والوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا دیا کرتے ھیں
💕💕💕
تا کے ان کی زندگی لمبی ہو ۔تاکہ ہم ان کو جلا جلا کر مارے 😂😂😂😂😂😂 یانج تے فیر انج سی 😂😂