فاصلہ رکھئے 🙄
میرے ہاتھ میں
چونا ہے
پھر نہ کہنا مجھے کیوں لگایا🤣🤣🤣🙈🙈
😂 ایسا کوئی زندگی میں آ ئے جس کی امی 😜🙈 مجھ سے کام نہ کروائیں 🤣
وہ کہتا ہے پھول جیسی ہوں تم
مجھے ڈر ہے کہیں مجھے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂 😂
سنو...! تم لوٹ آؤ نا...
میں قسم سے یہ نہیں کہوں گی کہ جتھے دا کھوتا اُتھے آ کھلوتا ی...
😂😂😂😍
کاش ایسا کوئی میری #زندگی میں آئے😒🙁
جو کم از کم #چائے تو بنا کے پلائے..😋☺😘❤
اسلام و علیکم
تم بھی کنوارے
ہم بھی کنوارے
غ غبارے🎈، ف فوارے🚿🚿، پاپڑ کرارے🍟پاپڑ کرارے😍
ry``💝💎"-*
آج میں آپ سب کے لئے لائ
۔۔۔
کمپنی کی چھوٹی سی 🐒🐒 بندری 😂😂😂😁😂😂😁😂😂
کیسا لگا میرا مذاق 😁😁۔۔۔
تعریف کرنے کی زحمت نا کرے شکریہ 😂
Ñ
میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😳۔
جو لوگ اسی پوسٹ کرتے ہیں ان کو بتا دوں کے بیوی کی عمر 100 ہی ہوگی 😂😂😂
سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
دمادم کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭
بلاک کا مطلب
😂😂😝😝
آخری خواہش پوچھے بغیر کسی کو پھانسی دے دینا
🤐😂😂
امیروں کی غلطیاں بهی مذاق💔 لگتی ھے
غریبوں کا مذاق بهی غلطی بن جاتا ھے💯💯✔
تجھ کو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے💖
💞پوچھ ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا
دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی
------علمِ منطق اور ابّو جی---------😂😂😂🤣😅😄😁
میں جب انگلینڈ سے پڑھ کر واپس پاکستان لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر ابّا جی نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
میں نے کہا ابّا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا:
اَیدا کی فَیدہ؟؟؟ (اس کا کیا فائدہ ہے؟)
میں نے جوش میں آ کر کہا ابّا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد میں نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔
تب باپ نے میرے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا جیڑا توں ثابت کیتا او تُوں کھا لے🙄🙄🙄😏😒
😂
جملہ مکمل کریں
وہ محبّت ہی کیا
جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہو????😂😂😜
مرشد 😜 میرا دل کرتا ہے کہ کوئی مجھے لو لیٹر لکھے 🙈
اور میں
املاء کی غلطیاں نکال کے اسے واپس کر دوں😝
Kitna mushkil hai manana us shakhs ko
Jo naraz bhi na ho aur baat bhi na krta ho
"عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے ،جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو
لا تیرے پیروں پہ مرہم لگا دوں
ٹھوکر مار کر میرے دل پہ
ان پہ چوٹ تو آئی ہو گی💔
آلو200روپےدرجن😅
انڈے200کلو☺
آٹا600روپےلیٹر😁
چینی 100 روپےمربع فٹ😄 سونا1لاکھ روپےکلومیڑ😉 سائنسدان کا نام بتائیں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain