رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔❤
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
سوچتا ہوں جس دن صبر آگیا.
اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی.
یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملےاور ہمیں تو نہ ملا
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!
توبھی نہ مل سکی ہمیں عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے 😔
جن کے لیے بدلے تھے ان کا بدل جانا💔
کیا خاک ترقی کی آج کی دنیا نے.
مریض عشق تو آج بھی لا علاج بیٹھے ہیں۔۔
یہ کچی عمر کی محبتیں بھی۔
بڑے پکے روگ لگا جاتی ہیں ۔