اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہاسفر..........???
ٹوٹی کہاں پے جوتیاں چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا...
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے !
اخلاق سے خالی لوگ یہاں 🔥
لفظوں کے تر چلاتے ہیں😇
سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں❤️
قلندروں سے واسطہ ہے میرا❤️
رنگ و رعنائی چھین لیتا ھے
”عشق ”زیبائی چھین لیتا ھے
”چشمِ یعقوب” کرچکی ثابت
”ہجر ”بینائی چھین لیتا ھے🥀
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا🚫
Miss u 💔😭
"-جِس کی محبت پوری ہوئی ہے
🥰مُجھے اُس کی ہتھیلی دیکھنی ہے🤚
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر ✍️جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے.!💯🔐💔👈
کبھی کبھی دُکھ حلق تک بھر جاتا ہے
نہ رویا جاتا ہے نہ سانس لی جاتی ہے🖤