وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ، جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 🙂
نہیں تھا اعتبار اس کو میرے خلوص پر
کھو دیا اس نے مجھے...آزماتے آزماتے
کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا
میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں
پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا
" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا! ۔ " 🙂
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی ان میں کسی کو شریک نہیں کرسکتے💔🥀👤🍁🍂
نخرے بھی اٹھاؤں گا خرچے بھی اٹھاؤں گا لیکن لڑکی سرگودھا سے ھو
مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے ۔🙂
ہر اچھے شخص میں بھی ایک برائی ہوتی ہے کہ وہ سب کو اپنے جیسا سمجھتا ہے
A.O.A GOOD MORNING
KOI H YHAN?
ہم اسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے
تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے
میرا وجود نہ ہو گا تو ... پھر میری تصویر
بڑے ہی پیار سے گھر میں سجائے گا کوئ
ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨُﻮﺍ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے!
بڑی طلب ھے ہمیں بھی مسکرانے کی 🙁💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain