ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھےکہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہ
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھےکہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہ
!...ﮨﺎﮞ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
.ﺑﺲ ﺍﺏ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ
وہ جو کہتے تھے تیری خاطر جان بھی لٹا دینگے۔۔
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑو میری عزت کا سوال ہے۔۔۔
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں
جون ایلیا
ہائے ___! وہ پیشے کا وکیل لڑکا
اپنی محبت کا مقدمہ ہار گیا
تیری عزت کے ڈر سے لبوں کو سی لیا
ورنہ تیرے شہر منافق کی ہم بنیادیں ہلا دیتے
تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات،😐 بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو😜ڈولیو ...ڈونگے تے کولیو☺😍بیلیو، .سہیلیو چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آٸی ڈیز والے تمام حاجی عبدالغفورو 😁
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ💕✌️
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے 🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا ،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈 ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینے آیا ہوں😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہو 😥😳😔
نہ کوٸی Like نہ کوٸی Comment 😱??😳
حد ہے ویسے ..ساری سست عوام 😒 سب پوسٹوں پر لائیک کمینٹس کرو 😒 کسے نوں کوئ وی مسئلہ ہووے تے او










ایک لڑکی نے بہت ہی خوبصورت فوجی دیکھا, وہ اس کے پاس گئی اور بولی آئی لو یو, فوجی نے اسی لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پہ رکھا اور بولا.......اچھے کام کرو یہ فضول باتیں چھوڑو,,,,,, یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا,,, میں تمیں اس کاغذ پر اک دعا لکھ کے دے رہا ہوں ,,,,اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا, اور وہ فوجی چلا گیا !!
😢😢شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی مجھ sir
سے پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میرےsir
کھڑے تھے یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو,, اور ہاں آئی لو یو ٹو !!
😉😁😁
اھم اعلان دل ❤️ تھام کر پڑھئے گا
نومبر 2020 سے جون 2021 کے درمیان پیدا ہونے والے بچوں کو برتھ سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔
کیونکہ ان کے والدین نے سوشل ڈسٹنس کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت سندہ
😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain