#گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ- چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tightپجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے "سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے" 😒 اچھا نہ لگا ہو تو معزرت خواہ ہوں😊🙏🙏🙏🙏🙏 Post by ARSl 💖
سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے کہ اب کوئی بھی صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے ہمارے رابطے ہی اس قدر ہیں تم ہو اور بس تم تمہیں سب سے محبت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے اور اب گھر بار جب ہم چھوڑ کر آ ہی چکے ہیں تو تمہیں جتنی بھی نفرت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے ہمارے پاؤں میں کیلیں اور آنکھوں سے لہو ٹپکے ہماری جو بھی حالت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے تمہیں ہر صبح اور ہر شام ہے بس دیکھتے رہنا تم اِتنے خوبصورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے Regard by ARsl