3 دن سے نظر تھی فریج میں رکھے آئسکریم کے ڈبے پر 😐
آج کھولا تو اندر سے قیمہ نکلا😏😒
صرف ہاں یا نہ میں جواب دیں😊
کیا آپ خوش ہیں?? 🙄🙄😎
دل نہیں دینا تو نہ دو 🤕
دل والے سٹیکر ہی دے دو 😥
کنجوسو😪
, میں شادی ایسی،لڑکی ،سے کروں گا جو حق مہر میں مجھ سے 3 بیویاں اور مانگیں..
🙈🙈💍✌️
جتنا میں فیسبک پر ایکٹیو رہتا ہوں😐😕
اتنا محلے میں رہتا تو شاید سنگل نہ ہوتا 😂🙈
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد 😐
👇
👇
بھوک ہی نہیں لگتی کھانا کھانے کے بعد👻😝😝😝😝😝😝😝
ہر عشق محبت پر نہیں مبنی
کچھ عادتیں اذیتیں بن جاتی ہیں ___🔥🥀🖤
❤💯🌸👌🏵🔥🥀🖤
روح میں کوئی غم ہے پوشیدہ ۔۔۔
زندگی بے سبب ۔۔۔۔۔اُداس نہیں!!!
میری آنکھوں میں پیوستہ
یہ اعتبار کے ٹکڑے
میرے ہر دکھ کے موجد ہیں
اعتبار ساجد
"تعلق"
تو کیا تم کسی کو بھی دھوکہ دیتے ہوئے مکافات عمل سے نہیں ڈرتے؟
لوگ 'انبارِ طلب' لے کے کھڑے تھے لیکن
ھم سے اِک تیری تمنا بھی سنبھالی نہ گئی....❣️❣️❣️
