ابھی جڑ سے نکلی نہیں اور ۔۔۔ برگر 😂😂😂😂
تیرے بعد تو یہ عالم ہے کہ
مسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے💔🙂
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کے درد کا مداوا نہیں کرسکتیں 💔
تمام دوست بھن بھاٸ اگر مجھ سے کوٸ غلطی ہوٸ تو ایک اللہ کیلیے مجھے معاف کرنا بس۔۔اور دعا کرنا دوبارہ اس جگہ آنے کی طوفیق اللہ نہ دے۔۔کیوں کہ ایک بڑی طلب کے بعد مجھے اللہ نے اپنے راستے میں قبول فرمایا ہے۔۔بھت خواہش تھی لیکن کوشش کے باوجود توفیق نہ ملی تھی آج میرے رب نے مجھے چن لیا ۔۔دعا کرو اس راہ پہ مجھے موت آے ورنہ بھت ہماری آخرت تباہ ہے۔۔۔۔اور میرٕی خطاوں کو بھی معاف کرنا سب میرے لیے نہیں اللہ کی رضا کیلیے۔۔جب ایک بندہ دوسرے کو معاف کرتا ہے تو اللہ اسے معاف کرتا ہے۔۔اور آقا مدنیﷺ کا فرمان ۔۔کہ اگر ایک شخص کا دوسرے کو معاف کرتے ہوے اس کی عزت میں کمی آٸ تو قیامت کے دن مجھ سے یعنی آقا مدنیﷺ سے لینا۔۔تو پلیز معاف کرنا۔۔خاص کار Aمجھے معاف کردو پلیز ۔


Allah hafez
تمام دوست جس کو بھی کچھ بھی غلط میری طرف سے لگا خدا کے لیے مجھے معاف کرنا میں آج سے پہلے جتنے گناہ اس دمادم میں آکر کیے اپنی نادانی میں میں اس سب سے توبہ کرتا ہوں ۔۔ دمادم پر انسان بےحیا بن جاتا ہے اکثر اسلیے اس چیز کو ختم کرنا لازمی ہے۔۔۔جس کو آٸ ڈی چاہے لے جاے تمام دوست۔۔۔Gilgit1..pass he
اللہ موت دے لیکن اپنی اور نبیﷺ کے علاوہ کسی کی محبت کا محتاج نہ کرے۔۔آمین
میرے آقاؐ دا دولارا علیؓ علیؓ ابوبکرؓ دا پیارا علیؓ علیؓ
سوہنڑے عمرؓ غنیؓ دی ساری امت نبیؐ دی اکھیا دا تارا
علیؓ علیؓ خلیفہ چہارم امیرالمومنین حضرت سیدنا
علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
یوم شہادت 21رمضان المبارک عام تعطیل ہونی چاہئے
پاکستان کا شہری تبدیلی کے لئے سڑک پر نکل آ سکتا ہے لیکن اقامت دین ( دین کو نافذ) کے لئے کہتا ہے ہم مجبور ہیں
Ab me bilkul tnhaa hn tere bger ajj mere dukh p mujhe hosla koi nhi deta ajj mere pass apna dukh sunane ky lie koi nhi ..mere dukh sunee ky lie koi tyar nhi he ab ap se b nhi khonga q k ap ne mujh se mera hosla shena he good by Aaaaa
"ہر رشتے اور ہر محبت کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے وہ وقت گزر جائے تو رشتہ اور محبت آہستہ آہستہ مٹی ہونے لگتا ہے.." 💕

تجھے مسجد میں دیکھ کر حیران ہوں
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا؟
زخمی کر کے مجھے مسکرا نے والے
جا خدا تجھے سلامت رکھے
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﺗﻮ —ﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ 'ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮮ' ﻣﯿﮟ
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﻭ ﮨﻮَﺱ ﮐﺎ ﻓﺮﻕ ﺗﺠﮭﮯ
ﺑﺘﺎﺅﮞ ؟ ﺳُﻮﺭﮦﺀ ﯾُﻮﺳﻒ ﮨﮯ ﮐﺲ ﺳﭙﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ؟
عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے، بہت ظالم ہے، فقط ظالم ہے
وہ کیسا شعبدہ گر تھا
جو مصنوعی ستاروں
اور نقلی سورجوں کی
اک جھلک دکھلا کے
میرے سادہ دل لوگوں
کی آنکھوں کے دیئے
ہونٹوں کے جگنو
لے گیا
اور اب یہ عالم ہے
کہ میرے شہر کا
ہر اک مکاں
اک غار کی مانند
محروم نوا ہے
اور ہنستا بولتا ہر شخص
اک دیوار گریہ ہے
وہ کیسا شعبدہ گر تھا
جو مصنوعی ستاروں
اور نقلی سورجوں کی
اک جھلک دکھلا کے
میرے سادہ دل لوگوں
کی آنکھوں کے دیئے
ہونٹوں کے جگنو
لے گیا
اور اب یہ عالم ہے
کہ میرے شہر کا
ہر اک مکاں
اک غار کی مانند
محروم نوا ہے
اور ہنستا بولتا ہر شخص
اک دیوار گریہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain