ہم سےگناہ ہوگیا تو یہ کوئی خاص بات نہیں دنیا میں کوئی ایسا نہیں جو مسٹر پرفیکٹ ہو آپکے نزدیک جو زیادہ عبادت گذار ہے شائد وہ آپ سے بهی زیادہ گناہگار ہوتو اگر کوئی غلطی ہو گئی ہے تو توبہ کرو گناہ کیا ہےنا تو اللہ سے معافی مانگو لوگوں کو اپنے لیے دعا کرنے کو ضرور بولنا چاہیے پر اسکا یہ مطلب نہی کے سب کو بتاو تم سے گناہ ہوا ہے تو اللہ سے معافی مانگنی ہے آپ خود توبہ کرو نماز پڑهو رو کے معافی مانگو اللہ ضرور معاف کرے گا لیکن جو طریقہ ہم لوگوں نے پکڑا ہے نماز پڑهتے نہیں سٹیٹس لگاتے ہیں اللہ ہمیں معاف کر دے کیا اللہ واٹس ایپ استعمال کرتا ہے جو صرف سٹیٹس دیکهہ کے ہی معاف کرے گا کے میرے بندے سے گناہ ہوگیا ہے بلکہ ہم ہی تو کہتے ہیں اللہ شاہ رگ سے بهی زیادہ قریب ہے پهر وہ کیوں نہیں سنے گا اللہ سے تنہائی میں ملا کرو ورنہ دنیا آپکو کهرچنے میں لگی رہے گی
🌺🌸میں روزے دار ہوں
🍁🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی روزے سے ہو تو وہ اس دن نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی آدمی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ اسے جواباً اتنا کہے کہ میں روزے دار ہوں۔
📘 مسند احمد، 3802
Gujrat sy kon hy yahan ?
📚📚 *مسئلہ نمبر:255* 📚📚
*سوال*
عشاء کی نماز جاب کی وجہ سے اکثر قضا ہوجاتی ہے تو قضا میں صرف فرض پڑھنے ہیں یا وتر بھی ادا کرنے ہیں
✍🏻 *جواب*
سب سے پہلے عشاء کی نماز کا آخری وقت جان لیجیے
اگر فجر سے پہلے دو گھنٹے ہوں تو بلاشبہ عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں اور مکمل نماز پڑھیں۔
لیکن اگر اس سے بھی تاخیر ہوجائے تو عشاء کے فرض اور وتر پڑھیں گے. وتر واجب ہیں, واجب کو چھوڑنا گناہ ہے.
واللہ اعلم
Jis ki b profile dekhein 22 sy uper kisi ki age ee ni yahan par.... kya sary aik ee age k log agye yahan
جبـــ یہ یقیـــن ہے __کہ ،
اللہ پاکــــ کے پاس رحمتیـــں ہی رحمتیـــں ہیں__
تو اپنــا خالی دامن رکــھ دیں
اس ﷻ کے سامنــے__
اور بے فکــر ہو جــائیں__
وہ ﷻ تمہارا خالی دامن
اپنی رحمتـــوں سے بھـــردے گا.
پھر پریشانیوں سے بے فکر ہـــو جائیں. بیشک☝🏻💕اللہُ اکبر کبیرا
*وہ نہیں دیکھتا کون اور کیسے آ رہا ہے؟ وہ دیکھتا ہے ،،،،اچھا میرا ہے،،،،ّ میرے پاس آ رہا ہے،،،آ جاؤ! تم چل کر آ رہے ہو، میں دوڑ کر آتا ہوں.*
*تم میرے ہو، میں تمہارا ہوں، مجھے کیا سروکار کون ہو، کیسے ہو، کس نسل، کس رنگ سے ہو۔ کس عمر، کس رتبے سے ہو۔؟*
*مے خانے سے آ ریے ہو یا کعبہ سے آ رہے ہو۔ درد میں آ رہے ہو، شُکر میں آ ریے ہو۔ رنج میں آ رہے ہو، شِکوے میں آ رہے ہو...!*
*اُسے مہمان نوازی پسند ہے۔ وہ کیسے کہہ سکتا ہے، کیا کر کے آئے ہو؟؟؟*
*وہ کہتا ہے اچھا آ گئے ہو.. آ جاؤ..!*
*دنیا دار جس مقام پر بیزار ہوتا ہے، مومن اس مقام پر صبر کرتا ہے*
*اور مومن جس مقام پر صبر کرتا ہے، مقرب اس مقام پر شکر کرتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain