〰️〰️🍃🌷🍃〰️〰️
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک جب بندہ سب کے سامنے نماز پڑھتا ہے تو اچھی طرح پڑھتا ہے، اور تنہائی میں نماز پڑھتا ہے تو بھی اچھی طرح پڑھتا ہے، (ایسے ہی بندے کے متعلق) اللہ عزوجل فرماتا ہے: یہ حقیقت میں میرا بندہ ہے“۔
ابن ماجہ 2200
〰️〰️🍃🌷🍃〰️〰️
*ڈیپریشن اور تو کل* کے حوالے میں میری پسندیدہ دعا سورةالتوبہ کی آخری آیت ہے:
*"حسبی اللہ لا الہ الا ھو، علیہ توکلت وھورب العرش العظیم* "
کافی ہے مجھے اللہ! نہیں معبود سوائےاسکے،
اس پر میرا تو کل ہے، اور وہ رب عرش عظیم کا
*جب دل سے آپ ایک بار کہ دیتے ہیں ناں کہ کافی ہے مجھے اللہ، ہاں!*
مجھے اللہ کافی ہے تو روح کے اندر تک سکوں تحلیل ہو جاتا ہے. پھر آپ کہتے ہیں کہ جو اتنے عظیم عرش کا رب ہے، جس نے پوری کائنات سنبھال رکھی ہے، *اس عظیم زات پر میرا بھروسہ ہے*. جب سب سے زبردست، سب سے بہترین وکیل آپکی پشت پر ہے تو پریشان کیوں ہوں،
*صرف رب کو بتائیں کہ میری پریشانی، بہت بڑی ہے، پریشانی کو بھی اچھی طرح سمجھا دیں کہ میرا رب کتنا عظیم ہے....!!
جی ہاں یہ دل ہے ، جو ٹوٹتا بھی ہے ، اداس بھی ہوتا ہے،
اور کبھی کبھی الجھ بھی جاتا ہے۔
اور ہاں اپنوں کے ہاتھوں ہی الجھ جاتا ہے۔
ہاں اپنے ہی آزمائش کا سبب بنتے ہیں۔
ہم ان تلخیوں کو اگر برداشت کر سکتے ہیں تو صرف اس strength سے جو رحمان کے کلام سی ملتی ہے۔
جو رسول اللہ کی تعلیمات سے واضح کرتی ہے دنیا کی حقیقت کو۔
شیطان ان رشتوں کو صرف الجھانا چاہتا ہے۔
اور دین ان رشتوں کو سنوارنا چاہتا ہے۔
تو کس کی مانیں گی ؟
شیطان کی یا رحمان کی ؟
گھروں کے آنگن میں محبت کے اور برداشت کے پھول کھلائیں۔
📚📚 *مسئلہ نمبر:278* 📚📚
*سوال*
jb hum koi nafli roza rakhty hain kya uski niat qaza rozy ki b kr skty hain matlb 2.2 niat
*جواب*
روزے کی ایک وقت میں ایک ہی نیت کی جاسکتی ہے. بہتر یہ ہے کہ پہلے قضا روزہ رکھ لیا جائے بعد میں نفلی روزے رکھیں.
واللہ اعلم
📚📚 *مسئلہ نمبر:275* 📚📚
*سوال*
Mery shor ka kam achi jaga nhi lag rha plese koe wazfa batin or qarz b asani sy khtam ho us k lea b wazifa btaen jazak Allah
*جواب*
1- قرض اتارنے اور بہترین جاب/رزق کے لیے یہ دعا ہر نماز کے بعد 7بار پڑھنے کا معمول بنالیجیے.
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
( اے اللہ حرام سے بچاتے ہوئے اپنے حلال کے ذریعے میری کفایت فرما ، اور آپ اپنے فضل سے دوسروں سے مجھے بے نیاز فرمادے)
اور جب بھی وضو کیا کریں دورانِ وضو درج ذیل دعا کا اہتمام کیا کریں
"أللهُمَّ اغْفِرْلِيْ ذَنْبِيْ وَ وَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ وَ بَارِكْ لِيْ فِيْ رِزْقِيْ"
واللہ اعلم
📚📚 *مسئلہ نمبر:268* 📚📚
*سوال*
Hum kisi maiyat ki esaal e SAWAB k liye qurran parhty hn to kia uska sawab hume bhi hota h ya sara maiyat ko hota h,?
Jese hum ne qur'an poora parha h to us poory qurran ka SAWAB sirf maiyat ko hoga ya hume bhi utna hi SAWAB mily ga jitna maiyat ko mil rha h yani poory qur'an ka?
✍🏻 *جواب*
قرآن پڑھ کر ثواب دوسرے کو بخشنے والے کو بذات خود بھی تلاوت کا اجر ملتا ہے.
بہتر یہ ہے کہ تلاوت کے اختتام پر اس طرح دعا کی جائے کہ "اللہ پاک اس کا ثواب اپنی شان کے مطابق فلاں شخص تک پہنچا اور اسے ہمارے لئے بھی ذخیرہ آخرت بنا.
واللہ اعلم
📚📚 *مسئلہ نمبر:263* 📚📚
*سوال*
ruko krty hovy kahan daikhna chahye mtlb sajdy wali jaga py ya paon k drmiyan?
✍🏻 *جواب*
رکوع میں سجدے کی جگہ نظر کو رکھنا چاہئے .
واللہ اعلم
📚📚 *مسئلہ نمبر:262* 📚📚
*سوال*
suna h k jo Log Ramzan m fot hoja hein wo sedha jannat m jaty hn yani un ka hisab kitab nhi hota or is mah mein tu kafir b fot hoty ?
*جواب*
رمضان کی خصوصیت اور اس کے ثمرات سے مسلمان ہی فائدہ اٹھا سکیں گے. غیر مسلم چونکہ اسلام کے بنیادی چیزوں توحید, رسالت وغیرہ پر ہی ایمان نہیں رکھتے تو ان کا رمضان کے ثمرات سے تعلق نہیں ہے.
واللہ اعلم
*اپــنــوں کی غــلطــیاں بــھی اپـنی ہی ہوتی ہیں ......!*
*مــــل جــــل کــــر سـدھار لـیـنـی چاہئیں ........!*
*انــــا اور تـــــکــبـــر*
*کـی دسـتـار باندھ کـر دوســـــروں کـے جھـــکـنـے کـا انــتـظـار نہیں کـرنا چاہیے.........!*
*یــــــہی رشــتوں کی بــقا کـا راز ہـــے.......!*
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
❤️ میـرے اللّٰــــہﷻ❤
میــرے پاسـں تـــو کچھ بھـی نہیـں
جــو تجھــے خــوشی سے پیشـں کـر سکوں
ایـسی عبادتـــــ جسکا تـو حـق دار ہــے
میــرے دامـن میـں ندامتـــــ
کـے سـوا کچھ بھی نہیــں ہـے
تــو صرفـــ اور صرفـــ تیــری رحمتـــ کی امیــد
اور مجھــے یقیـن ہـے تـــو
مایوس نہیں کـرتا نا ہـونـــے دیتا ہـے-
یامیرے مالک میری دعاءوں کو قبول فرما - آمین ثمہ آمین
اہَم بَات⚠️
شَادی سے پَہلے اَرتَغُل نے حَلِیمَہ خَاتُون کو چھُووَا بھی نہیں(یَعنی جَذبَات پَر قَابُو رَکھَا) اور مُحَبَت بھی بَے پَنَاہ کِی اور اِسی طَرح نُورگُل نے شَاہِینَہ خَاتُون سے مُحَبَت کِی اور اِسی طرح بَامَسِی نے حَفصَہ خَاتُون سے وہ لوگ جِہَاد کرتے تھے کِیونکہ سَب سے بڑا جِہَاد جِہَاد بِن نَفَسِ ہوتا ہے(یعنی اپنے نَفَس کے خِلَاف لڑنا) آج ہَمیں سَب سے پہلے اِس جِہَاد کی ضرورت ہے اِس کے بعد ہم تَلوَار پَکڑنے کے لَائِق ہَوں گے اَللّہ ہَم سَب کو اَپنے حِفظ و اَمَان میں رَکھے اور جِہَاد کَرنے کِی تَوفِیق عَطا فَرمَائِیں آمِین😇
#haya😍
🌹 *آئیں مسائل سیکھیں* 🌹
*نماز کے اہم واجبات ترتیب وار ذکر کئے جارہے ہیں
*(1) تکبیر تحریمہ میں ’’اللہ اکبر ‘‘کہنا*
*نماز شروع کرتے وقت خاص ’’اللہ اکبر‘‘ کے لفظ سے تکبیر تحریمہ کہنا واجب ہے*
*(2) سورۂ فاتحہ پڑھنا*
*امام اور اکیلے نماز پڑھنے والے کے لئے فرض کی دو رکعتوں اور وتر اور سنن ونوافل کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کا پڑھنا واجب ہے*
*(3) سورۂ فاتحہ کے ساتھ سورت ملانا*
*سورۃ فاتحہ کے ساتھ فرض کی دو رکعتوں میں اور باقی سب نمازوں کی ہر رکعت میںسورت ملانا یعنی قرآنِ کریم کی کم از کم تین آیتوں یا ایک لمبی آیت کے بقدر قرأت کرنا امام اور منفرد کے لئے واجب ہے۔*
🌹 *آئیں مسائل سیکھیں* 🌹
*نماز میں چھ فرائض ہیں*
(1) *تحریمہ یعنی اللہ اکبر سے نماز شروع کرنا۔*
*(2) قیام یعنی کھڑا ہونا۔*
*(3) قرأت یعنی فرض نماز کی دو رکعت میں اور سنن نوافل اور وتر کی ہر رکعت میں قرآن کریم کی کوئی بڑی آیت یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا۔*
*(4) رکوع کرنا۔*
*(5) سجدہ کرنا۔*
*(6) تشہد پڑھنے کے بقدر قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا*
*اہم مسئلہ*
*اگر مقتدی اس حال میں جماعت میں پہنچا کہ امام رکوع میں جاچکا تھا، مقتدی نے جلد بازی میں اس طرح تکبیر کہی کہ لفظ ’’اللہ‘‘ تو کھڑے ہونے کی حالت میں اداکیا اور لفظ ’’اکبر‘‘ اس کی زبان سے اس وقت نکلا جب کہ وہ رکوع کی حالت میں پہنچ چکا تھا تو اس مقتدی کی نماز شروع نہیں ہوئی۔ اس لئے کہ پوری تکبیر تحریمہ کا کھڑے ہونے کی حالت میں کہنا فرض ہے۔*
🌹 *آئیں مسائل سیکھیں* 🌹
*درج ذیل تین اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
*(1) طلوع شمس سے ارتفاع شمس تک*
*(2) زوال کے وقت*
*(3) غروب شمس کے وقت*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*شرائطِ نماز*
*نماز کے درست ہونے کے لئے کل سات شرطیں ہیں: (یعنی جن کا نماز کے شروع کرنے سے پہلے اہتمام کرنا ضروری ہے)*
*(1) حدثِ اکبر (جنابت) اورحدثِ اصغر سے پاک ہونا*
*(2) نمازی کے بدن، کپڑے اور جگہ کا پاک ہونا*
*(3) ستر ڈھانکنا (یعنی مرد کے لئے ناف سے لے کر گھٹنے تک اور عورت کے لئے چہرہ، ہتھیلیاں اور قدم چھوڑکر بقیہ پورا بدن چھپانا)*
*(4) قبلہ کی طرف رخ کرنا*
*(5) نماز کا وقت ہونا*
*(6) نماز شروع کرنے سے پہلے نماز کی نیت کرنا*
*(7) تکبیر تحریمہ کہنا۔*
مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے۔
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2572943679583845&id=167980166223138
#Block_All_Porn_Websites_in_Pakistan
هم لوگ هر روز گنھٹے 24 Mobile استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ
ہو جاٸیں۔
جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔
.
فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں
Bhaio Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media pe;
WhatsApp
IMO
Twitter
Facebook
آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔
Facebook کی ہر ID پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔
یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے xویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛
1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا
2: دماغی کینسر
3: طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔
آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔
ہمارا مقصد:
تمام Porn سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے
عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ
ایڈز + AIDS
غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛
یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛
اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں
اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛
یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو!
پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔
Karachi sy kon hy ?
*تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال،* *تمہارا حسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،* *تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا۔۔؟؟*
*کیا تم نے نہیں سنا؟؟*
*کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain