اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو 💔
ذرا ٹھہرو۔۔۔۔مجھے محسوس کرنے دو
تمہارے بعد کا منظر۔۔۔دلِ برباد کا منظر۔۔۔😒😒🙄
ہم سے بہتر کون جانے گا بھلا وحشت جدائی کی
کہ تیرا ہجر کاٹ کر ہی تو بنے ہیں وزیرِ عشق ہم
🔥😥✌️
وہ بهی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بهی زرا کمزور ہوں ریاضی میں
🔥😥✌️
*مجھے پسند نہیں یہ سلام یہ دعا*..
*دل میں منافقت اور منہ پر ہاۓ واہ*..!!
🔥😥✌️
جو لوگ زیادہ ہنستے ہیں
ان کے اندر غم سب سے ذیادہ ہوتا ہے💔
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا.۔۔۔
⭐___آجکل دنیا کی "سرکس" میں
بڑا تماشہ "محبت" کا ہے ____💯🔥
🔥😥✌️