خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
*محبت بھی “ ایمان “ کی طرح ہوتی ہے محبوب*
*واحد نہ ہو تو “ کُفر “ ہو جاتا ہے _____! 💔*
*_#_❣️😊💯✍️*_
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ۔۔
ارے جائیے ، دور رہیے ، کنارہ کیجیئے
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
جل کر کباب ہونے سے🔥
کھل کر گلاب ہونا بہتر ہے 🌹
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
اِک گلی سے جب سے رُوٹھن ہے مری
میں ہوں سارے شہر سے رُوٹھا ہوا
جون ایلیاء
شام کہ اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا
جون ایلیاء
کیا قہر تھی جنبش پرکاہ
صدمہ تھا جو کہکشاں کو پہونچا
جون ایلیاء
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو --
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
#غالب
چند رنگین تہمتوں کے سوا
تیری چاهت میں کیا ملا هم کو ..؟؟
*
میرے چمڑے سے ترے پاؤں کی جوتی بنتی
اور ترے غم کو مرا ماس کھلایا جاتا
مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
شوہر ( اپنی بیوی سے ) : تمھارے دِل میں میرے لیے کتنی عزت ہے ؟
بیوی : اگر آپ چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہوں تو میں نیچے بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور اگر میں نیچے بیٹھ جاؤں تو .
بیوی : تو میں ایک گڑھے میں بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور گڑھے میں بیٹھ جاؤں تو .
بیوی ( غصے سے ) : تو میں اوپر سے مٹی ڈال دوں گی ۔۔☺️😜
شوہر اور بِیوِی کھانے كے لیے گئے تو وہاں کسی لڑکی نے ہیلو کہا
بِیوِی : کون تھی یہ ؟
شوہر : میرا دماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کے تم کون ہو۔۔😏😋😝😉😛😌😂😅🤔☺️
شوہر میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خودکش کرنے لگا ہوں .
بِیوِی : دو تِین سفید سوٹ تو لے دیں
عدت كے دنوں میں کیا پہنوں گی۔۔۔☺️🤔😉😏😌😅😛😋😂😝
شوہر : اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بَدَل دوں .
بِیوِی : تم پہلے اپنی شلوار تو بَدَل لو ، صبح سے میری شلوار پہن کے گھوم رہے ہو .☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain