مرد بہت پیاری چیز ہے
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشیش کرتا ہے_!😅😂😂
ایڈمن صاحب میری ساری پوسٹوں کا حساب کتا ب کریں
مینے عید . کے کپڑے لینے جانا ہے🙈🙊🙉🙉😂😂😂
😝😝😝👈
اور اب ___¿¿!!! 🤔🤔
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے __!! ❤️❤️
جو بعد میں لڑکا بن گئ تھی __!!
جہاں تھپڑ نہ مار سکو😒😞
وہاں طعنے مار دیا کرو😬😝
❤گل اک ای اے😜😜
پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝
خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم
مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ
مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا.💔
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!