مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت
تو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے،، محبتیں تو نہیں
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
بس ذرا توڑ پھوڑ ہوتی ہے____؟
بچھڑنے سے کوئی مر نہیں جاتا___!!!
مرنے کے بعد بڑھ جاتی ہںے انسان کی قدر
💔💔💔
زندہ ہںے تو جینے کی سزا دیتی ہںے دنیا😒