ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Puri Dunia Main Wtsap Facebook Or Insta Ki service Mutasir ho gai h.😲😲😲😲Geo Headlines

جس کے حصے میں رات آئی ہے
یقیناً
اس کے حصے میں چاند بھی ہوگا


آج دل اتنا اداس ہے کہ
کوئی آنکھوں پہ ہاتھ پھیرے۔۔۔۔
اور بس اتنا کہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون 😐



یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔👣Felling sad😔
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے!!🍂
کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ، خاموش ہو جاتے ہیں، بحث نہیں کرتے، اگر آپ کو کوئی برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ "Yes I'm "اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی.





پیسے سے سب کچھ خرید سکتے ہیں لیکن محبت نہیں جو عورت کو چاہیے ۔۔۔ اور پیسے سے سب کچھ خرید سکتے ہیں لیکن وفا نہیں جو مرد کو چاہیئے۔۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain