زباں ہو، قفل ہو، بوتل ہو______یا رقیب کا سر
تمھارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ہیں۔۔😁
🍂🍂🍂🍂
اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں جس پر آپ مر مٹے ،تباہ ہوگئے ،بیڑا غرق ہو گیا آپ کا 😒
ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئی
اچھے اچھوں کو یہاں لوگ بھلا دیتے ہیں..
"چنگا ماڑا وقت زندگی دا حصہ اے؟💯
"بس بندہ گل دا "شیر" تے دل دا "دلیر" ہونا چائیدا🔥