تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔
جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے
اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ہے
سوکھے پتوں پے چل کے آنا آہٹ کے بغیر
چپ چاپ جو بیٹھا ہوں تو کچھ آداب ہیں میرے..!
میری فطرت میں بغاوت بھی غضب کی ہے..!
بلاؤں گا نہ ملوں گا نہ خط لکھوں گا تجھے
تری خوشی کے لیے خود کو یہ سزا دوں گا
توڑ گیا وہ ہم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر احمد
کہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہم بسا نہیں کرتے
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا
ہاتھ لگانے کی اوقات نہی تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کر تمانچے مارے ہیں....💔
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
میرے چہرے سے میرادردنہ پڑھ پاؤگے
میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرادینا۔🔥وسیم 🔥👉
تم جو کرتے ہو عشق میں حساب کتاب ❤
ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمھیں 😍😘
💕♡میری اتنی اوقات کہاں` کہ کسی کو خرید سکوں..
صاحب
لوگ خود ہی بک جاتے ہیں` میری سادگی دیکھ کر ,,♡💕
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
— "انا پرست اتنا ہوں" ،
کہ
" من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا"🔥
مجھے واپس کر کے دیکھ
میری ساری وفائیں
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے
🔥🥀🔥🥀
Good morning all
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
شادی ایسا بندھن ہے...
جو خوامخواہ دو شریف لوگوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیتا ہے...😂 💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain